قطر کے ایل این جی پلانٹ کی بندش، پاکستان میں گیس بحران کا خدشہ

اسلام آباد(بولونیوز)ایرانی حملوں کے بعد قطر نے اپنا اہم ایل این جی پروڈکشن پلانٹ عارضی طور پر بند کر دیا، جس کے باعث پاکستان میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حملوں کے نتیجے میں قطر کے اہم پروڈکشن زون کو نشانہ بنایا گیا، جہاں موجودہ…

Read More

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت، اہم سڑکیں بند

کراچی(بولونیوز)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد شہر میں آج بھی مظاہروں کے خدشات کے پیشِ نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور متعدد اہم سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ریڈزون ایریاز پر کنٹیرز لگائے گئے ہیں تاکہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا…

Read More

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم کی زیرصدارت افغانستان سرحد اور عالمی حالات پر غور

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم پاکستان کی زیرصدارت قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروس انٹیلی جنس (ISI) لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے شرکت کی۔ اجلاس میں مغربی سرحد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ…

Read More

سعید غنی کی ہدایت پر کراچی کے مختلف اضلاع کے عہدیداران معطل

کراچی(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی نے تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کے باعث کراچی کے مختلف اضلاع کے عہدیداران کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع سینٹرل میں پی ایس 127 کے صدر رضوان رفیق، ضلع سائوتھ کے فنانس سیکرٹری اقبال کاکڑ اور ضلع…

Read More

علاقائی صورتحال: آئی ایم ایف نے پاکستان سے ہنگامی معاشی پلان طلب کرلیا

اسلام آباد(بولونیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر معاشی پلان طلب کر لیا ہے۔ ادارے نے ملکی مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ 13 ہزار 979 ارب روپے کے ٹیکس ہدف کے حصول کو مشکل قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 2025ء کے اختتام تک 54…

Read More

ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی سطح پر ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد خام تیل اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو حالیہ مہینوں میں سب سے زیادہ سطح ہے۔ اسی دوران، عالمی سونے کی قیمت…

Read More

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار روپے سستا ہو گیا

کراچی(بولونیوز) عالمی اور ملکی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ فی تولہ سونا 10 ہزار روپے کی کمی کے بعد 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے ہو گیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 8 ہزار 537 روپے کم ہو کر 4 لاکھ…

Read More

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں تیل قلت کا خدشہ، کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو فراہمی محدود کردی

اسلام آباد(بولونیوز)ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے اثرات پاکستان سمیت دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ ملک میں تیل کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی محدود کرنا شروع کر دی ہے، جس کے باعث ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن…

Read More

امریکی قونصل خانے کے اطراف سیکورٹی سخت، راستے تیسرے روز بھی بند

کراچی(بولونیوز)شہر میں امریکی قونصل خانے کی جانب جانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بند رہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق مائی کلاچی اور ایم ٹی خان روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا ہے۔ قونصل خانے کے اطراف سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری…

Read More

’پاکستان کے پاس 28 دن کا پیٹرول ذخیرہ‘، حکومت نے ہنگامی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(بولونیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک میں ایندھن کے ذخائر کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کا 28 دن کا ذخیرہ موجود ہے، جبکہ ایل این جی کے حوالے سے فی الحال کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ وزیر خزانہ نے سینیٹ کی…

Read More