پاکستان
ایف سی کی انسدادِ اسمگلنگ اور منشیات کارروائی، دہشت گرد نیٹ ورکس کو شدید نقصان
بلوچستان(بولونیوز)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے جنوبی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر اسمگلنگ اور منشیات کے خلاف کارروائیاں کیں، جس سے غیر قانونی نیٹ ورکس اور دہشت گرد گروہوں کو شدید نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں نہ صرف جرائم کی کمر توڑنے کے لیے اہم ہیں بلکہ دہشت گرد تنظیموں…
لاہور ہائیکورٹ نے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کو رشوت کیس میں ضمانت دے دی
لاہور(بولونیوز)ہائیکورٹ نے چوہدری سرفراز کو سابقہ رشوت کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے مطابق ملزم پر یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے کے الزامات تھے، جس پر مقدمہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) نے درج کیا تھا۔ ملزم نے اپنی وکیل کے ذریعے ضمانت کی…
گلشنِ اقبال میں غیرقانونی تعمیرات، ایس بی سی اے افسران کی مبینہ چشم پوشی پر شہریوں کا احتجاج
کراچی(بولونیوز)پوش علاقے گلشنِ اقبال میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے افسران کی مبینہ چشم پوشی اور بدانتظامی کے باعث غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاٹ نمبر A-508 بلاک 1، اسکیم 24 پر رات کے اوقات میں ہیوی مشینری کے ذریعے چھت بھرائی کا کام جاری ہے۔ علاقہ…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اعلان: وفاقی ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ ادا کی جائے گی
لاہور(بولونیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026 کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ ادا کی جائے گی۔ وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِ اعظم کی ہدایات موصول ہو گئی ہیں اور تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ملازمین کو…
سی ڈی اے ملازمین کی عید الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج، ہزاروں ملازمین کی شرکت
اسلام آباد(بولونیوز)سی ڈی اے کے ملازمین نے عید الاؤنس نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں ادارے کے ہزاروں ملازمین نے حصہ لیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ملازمین نے مطالبہ کیا کہ عید الاؤنس فوری طور پر ادا کی جائے تاکہ وہ عید کی خوشیوں…
لاہور ہائیکورٹ نے ڈکی بھائی سے رشوت لینے والے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
لاہور(بولونیوز)ہائیکورٹ نے چوہدری سرفراز کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس عبہر گل خان نے کی۔ عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے چوہدری سرفراز کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ وکیل…
آپریشن غضب للحق: افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری، 684 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا ہے کہ غضب للحق کامیابی سے جاری ہے اور اب تک افغان طالبان کے 684 کارندے ہلاک ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر کے مطابق آپریشن کے دوران افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے 70 ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کیے گئے۔ آپریشن غضب للحق کے یہ تازہ…
افسران کی تنخواہوں کا حصہ کفایت شعاری فنڈ میں، عدلیہ کے لیے نئی گاڑیوں کی منظوری
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت منعقدہ کفایت شعاری اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے تمام سرکاری افسران اپنی دو دن کی بنیادی تنخواہ کفایت فنڈ میں جمع کرائیں گے تاکہ اخراجات میں کمی لائی جا سکے۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے لیے…
بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ ناکام، کالعدم BLA کا کمانڈر ہلاک
کراچی(بولونیوز) پولیس نے ممکنہ بڑے دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔ 17 فروری کو سی ٹی ڈی سندھ کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت سہیل بلوچ عرف گرگ بلوچ کے طور پر ہوئی۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر اور ‘بولان ایریا…
رمضان 2026: میرپور، آزاد کشمیر میں KORT کی مالی امداد کی تقسیم
میرپور(بولونیوز)KORT نے رمضان 2026 کے مالی امداد پروجیکٹ کا ایک اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا، جس کے تحت 100 ملین روپے کی مالی معاونت مستحق خاندانوں اور بیوہ خواتین میں تقسیم کی گئی۔ اس پروگرام کے دوران ہزاروں خاندانوں کو مالی امداد کے چیکس دیے گئے، جس سے رمضان کے مقدس مہینے میں انہیں…


