بنگلہ دیش نے اپنے سفیر کو فوری طور پر بھارت سے واپس طلب کر لیا

ڈھاکہ(بولونیوز)بنگلہ دیشی حکومت نےایک اہم سفارتی اقدام کے تحت اپنے سفیر کو فوری طور پر بھارتی سرزمین چھوڑنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واپس ڈھاکہ طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ سفارتی پیش رفت اور معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے…

Read More

مسجد الحرام میں ماہِ رمضان کے دوران افطار کے انتظامات کے لیے درخواستیں طلب

مکہ مکرمہ(بولونیوز)سعودی عرب میں ادارہ امورِ حرمین نے ماہِ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے انتظامات کے لیے لائسنس یافتہ کیٹرنگ سروسز سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ادارے نے اس ضمن میں باقاعدہ شرائط و ضوابط بھی مقرر کر دیے ہیں۔ ادارہ امورِ حرمین کے مطابق وہ کمپنیاں جو…

Read More

ایرانی کرنسی کی قدر میں زبردست کمی، ملک میں احتجاج

تہران(بولونیوز) ایران میں کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے بعد ملک بھر میں عوامی احتجاج جاری ہے۔ تہران کے وسطی علاقے سعدی سٹریٹ اور مرکزی گراؤنڈ بازار کے قریب شوش علاقے میں تاجر اور دکان دار بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ عوامی احتجاج کے دوران کاروباری سرگرمیوں میں شدید کمی دیکھی گئی اور مارکیٹوں…

Read More

پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی حملہ، صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی حملے کا سُن کر بہت برا لگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرینی حملے کا سن کر مجھے بہت غصہ آیا، روسی صدر پیوٹن سے اچھی بات چیت ہوئی ہے تاہم یوکرین میں امن کے لیے…

Read More

بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں

ڈھاکا(بولونیوز)بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں۔سابق بنگلادیشی وزیر اعظم کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں، 80 سالہ خالدہ ضیا جگر، دل اور ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا تھیں، بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے اپنی سربراہ کے انتقال کی تصدیق کی۔ خالدہ ضیا 1991 سے 1996 تک بنگلادیش کی…

Read More

کسی بھی جارحیت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا واضح پیغام

تہران(بولونیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا سخت اور فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی…

Read More

ہنی مون کے بعد جھگڑے، نوبیاہتا جوڑے نے خودکشی کرلی

بھارت(بولونیوز)بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور میں نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی کے بعد گھریلو جھگڑے کے باعث اپنی جان دے دی۔ 36 سالہ سورج شیوانا نے ہفتے کے روز ناگپور کے وارڈھا روڈ پر واقع ہوٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ اس کی 26 سالہ…

Read More

متحدہ عرب امارات: گرد و غبار کے طوفان کی پیش گوئی، شہریوں اور ڈرائیورز کے لیے ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات(بولونیوز)نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے گرد و غبار کے طوفان کے خدشے کے پیش نظر عوام اور خاص طور پر گاڑی چلانے والوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ این سی ایم نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں تیز ہوائیں حدِ نگاہ…

Read More

نیوجرسی میں دو ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا کر تباہ

نیوجرسی(بولونیوز)امریکا کی ریاست نیوجرسی میں پیش آنے والے ایک فضائی حادثے میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز کے حادثے کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ پولیس کا کہنا…

Read More

20 روپے کے تنازع پر میاں بیوی کی ہلاکت، شوہر نے خودکشی کر لی

دہلی(بولونیوز)بھارت کی راجدھانی دہلی میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں صرف 20 روپے کے تنازع نے ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ کر رکھ دیا اور میاں بیوی کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقتولہ خاتون مہندر کور (45 سال) اور شوہر کلونت سنگھ (48 سال) کے درمیان 20…

Read More