سرکاری اداروں میں چھپے کرپشن عناصرکیخلاف کریک ڈاؤں،محسن نقوی

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سرکاری اداروں میں چھپے کرپشن کے عناصر کے خلاف ایف آئی اے (FIA) کو بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی کے اہم بیانات: سرکاری اداروں میں کرپشن بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔ کرپشن میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی…

Read More

عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی یورپی یونین سےجی ایس پی پلس ختم کرنےکی درخواست پرردعمل

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قاسم خان پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور پارٹی کے کارکن ملک کی ترقی اور انصاف کے لیے متحد ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کے اہم بیانات: پاکستان کی بقا اور…

Read More

جی ایس پی پلس کیخلاف بیان بازی خطرناک سازش ہے، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جی ایس پی پلس سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جی ایس پی پلس کے خلاف بیان بازی قومی مفاد کے خلاف خطرناک سازش ہے، کسی صورت قابل قبول نہیں۔ جی…

Read More

ایران جنگ رکوانے کا مشن، اسلام آباد میں 29، 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز)ایران، امریکا جنگ رکوانے میں سفارت کاری کے مشن کے تحت اسلام آباد میں 29 اور 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان سمیت ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے، اجلاس کی صدارت پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں…

Read More

صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور(بولونیوز)‏صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 30 مارچ 2026 بروز پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات…

Read More

گورنر سندھ نے سندھ فشریز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی

کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سندھ اسمبلی سے منظور شدہ سندھ فشریز (ترمیمی) بل 2026ء پر دستخط کر کے اسے قانون کا درجہ دے دیا ہے۔ اہم نکات: بل کا مقصد ماہی گیری کے نظام کو بہتر بنانا اور سمندری حیات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں اضافہ…

Read More

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اسلام آباد پہنچ گئے، شہر 4 دن کے لیے سیل

اسلام آباد(بولونیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے دورے کے پیشِ نظر شہر کو چار دن کے لیے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر مکمل سیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اسلام آباد میں دنیا کے سب سے بڑے امن معاہدے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اور اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم مذاکرات…

Read More

لاہور میں پیٹرول مہنگائی کے بعد چنگچی اور گدھا گاڑیاں پھر سڑکوں پر

لاہور(بولونیوز)پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث شہر میں چنگچی اور گدھا گاڑیاں دوبارہ متحرک ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل میں ایک دن کا 500 روپے پیٹرول خرچ ہوتا تھا، جبکہ اب گدھے کا دانہ صرف 100 روپے میں چلتا ہے، جس کی وجہ سے عام شہری اور ٹریفک سارجنٹ بھی اس پر نظر…

Read More

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، متعدد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

تہران/تل ابیب(بولونیوز) ایران نے اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ ایرانی عسکری حکام کی جانب سے جوابی کارروائی کے طور پر کیا گیا، جبکہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے ابھی تک…

Read More

کراچی میں تیز سمندری ہوائیں چلنے سے موسم خشک اور ٹھنڈا

کراچی(بولونیوز) شہر میں تیز سمندری ہوائیں (Sea Breeze) چل رہی ہیں، جن کی رفتار تقریباً 30 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں جھکڑ (gusts) اس سے بھی زیادہ محسوس ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ہوائیں مغربی ہواؤں کے سسٹم اور سمندر کی جانب سے…

Read More