پاکستان
ایف آئی اے افسران کی خصوصی کانفرنس، وزیر داخلہ محسن نقوی مہمانِ خصوصی
اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کے افسران کی خصوصی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، انسپکٹرز اور اسلام آباد میں تعینات افسران سے ملاقات کی اور ان کی…
عدالتوں میں ایف بی آر کے 5,457 ارب روپے کے ٹیکس کیسز التوا کا شکار
اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیوکےہزاروں ٹیکس کیسز مختلف عدالتوں میں برسوں سے زیرِ التوا ہیں، جن میں کھربوں روپے کی رقم پھنسی ہوئی ہے۔مجموعی طور پر 5,457 ارب روپے کے ٹیکس کیسز عدالتی کارروائی کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3,277 ٹیکس کیسز زیرِ سماعت ہیں، جن میں 169 ارب…
بلاول زرداری کی پیپلز پارٹی نے ورلڈ بینک کو بھی 5 ارب کا ٹیکا لگا دیا
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی پر World Bank کے مالی تعاون سے چلنے والے منصوبوں میں مبینہ بدعنوانی کے سنگین الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔الزامات لگانے والے اسد اللہ خان کے مطابق سندھ سولر انرجی پروگرام اور روشن سندھ منصوبے کے تحت مبینہ طور پر تقریباً 5 ارب روپے…
پاکستان کی ایک بار پھر میزبانی کی پیشکش، جمعرات کو انعقاد کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان پیدا ہو گیا ہے، اور یہ مذاکرات بھی ممکنہ طور پر پاکستان میں منعقد کیے جا سکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے Associated Press (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا…
کراچی میں دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ امتحان سے قبل آؤٹ ہونے کا انکشاف
کراچی(بولونیوز)دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ امتحان سے تقریباً آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہو گیا، جس سے امتحانی نظام پر ایک بار پھر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں، تاہم امتحانات کے شفاف انعقاد سے متعلق بورڈ انتظامیہ…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گندم کے کاشتکاروں کے لیے بڑا ریلیف پیکج
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کے لیے اہم ریلیف اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ کسانوں سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم کی خریداری فوری طور پر شروع کی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے اعلان کے مطابق رجسٹرڈ کاشتکاروں کو پرچیز سنٹرز سے…
کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق ہوگیا، اسلم خان
کراچی(بولونیوز) سینئر سیاستدان عرفان اللہ مروت اور محمد اسلم خان، چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس، نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ عرفان اللہ مروت کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں شہر کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع…
مرکزی انجمن تاجران کی مری میں شٹرڈاؤن ہڑتال،سیاح رل گئے
اسلام آباد(بولونیوز)مری میں مرکزی انجمن تاجران کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سیاحتی ہل اسٹیشن مری میں تاجروں کا احتجاج کے باعث دکانیں بند اور کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں۔ ہڑتال کے باعث مری آنے والے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ مری سیاحتی مقام ہے اور…
ایرانی ریال کی قدر میں غیر معمولی اضافہ، پاکستانی مارکیٹ میں طلب بڑھ گئی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث روپے کے مقابلے میں اس کی قدر چند ہفتوں کے دوران چار گنا تک بڑھ گئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق پاک ایران سرحدی تجارت میں ممکنہ وسعت اور امریکہ و ایران کے درمیان…
ایس ایس پی سٹی کا پولیو سینٹرز کا دورہ، فول پروف سیکیورٹی پر زور
کراچی(بولونیوز)کراچی کے ڈسٹرکٹ سٹی میں ایس ایس پی سٹی سید علی حسن نے پولیو سینٹرز کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے لیاری کے مختلف علاقوں میں قائم پولیو سینٹرز پر میڈیکل افسران سے ملاقات کی اور انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ پولیس حکام کے…


