ن لیگ کا سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی نشست عابد شیر علی کو دینے کا فیصلہ

لاہور(بولونیوز)مسلم لیگ (ن) نے مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست عابد شیر علی کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں مرحوم عرفان صدیقی کی…

Read More

بین الاقوامی یومِ رضاکار: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا خراجِ تحسین

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بین الاقوامی یومِ رضاکار کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رضاکار سماج کی ترقی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور ہر رضاکار کی خدمت قابلِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کے لیے کیا جانے والا ہر تعاون اہمیت رکھتا ہے اور عالمی سطح…

Read More

کورنگی میں پولیو وائرس کی موجودگی تشویشناک قرار،بچوں کو لازمی قطرے پلائیں

کراچی(بولونیوز)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ضلع کورنگی میں پولیو وائرس کے شواہد کو انتہائی تشویش ناک قرار دیتے ہوئے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں تاکہ ہر بچہ محفوظ ہوسکے۔ ڈپٹی میئر کا کہنا ہے کہ ضلع کورنگی میں انکاری کیسز بدستور موجود ہیں…

Read More

عالمی یومِ مٹی پر وزیراعلیٰ سندھ کا پیغام: “مٹی کا تحفظ دراصل آنے والی نسلوں کا تحفظ ہے

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ مٹی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انسانی بقا براہِ راست مٹی سے جڑی ہے، کیونکہ دنیا کی 95 فیصد غذا مٹی سے حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادیِ سندھ کی مٹی سونے کی مانند ہے اور صوبائی حکومت مختلف…

Read More

کروڑوں روپے کی عدم ادائیگی پر روس نے پاکستان پوسٹ کی خدمات معطل کر دیں

اسلام آباد(بولونیوز) کروڑوں روپے کی واجب الادا ادائیگی نہ ہونے پر روس نے پاکستان پوسٹ کی بین الاقوامی خدمات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی وزیرِ مواصلات کے مطابق روس کی جانب سے پاکستان پوسٹ کی سروسز پر یہ پابندی اگست 2025 سے مؤثر ہوگی۔ وزیرِ مواصلات نے بتایا کہ روسی حکام طویل عرصے…

Read More

گاڑیوں کے مالکان ہوشیار ہوجائیں! بڑا حکم آگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر لائسنس گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم آگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے صوبے بھر میں بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف فوری اور مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ اس سلسلے میں سندھ پولیس…

Read More

ٹارگٹ سے اوپر پیسے جمع کر لیے تو وہ سندھ کے پاس رہنے چاہئیں

کراچی(بولونیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سیلز ٹیکس کلیکشن کیلئے تیار ہے سندھ اور بلوچستان ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کر چکے ہیں۔ کراچی میں این آئی سی وی ڈی اسپتال کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایف بی آر کے پاس سیلزٹیکس جمع…

Read More

امریکا کی مزید 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کی تیاری، کیا پاکستان شامل ہوگا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے سفری پابندیاں 30 سے زائد ممالک تک بڑھانے کی تیاری کرلی، مزید کن ممالک پرسفری پابندیاں عائد کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی سیکریٹری کرسٹی نوم نے تصدیق کی ہے کہ امریکا 30 سے زائد ممالک پر سفری پابندیاں بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔ فاکس نیوز کو انٹرویو میں…

Read More

افواجِ پاکستان کے خلاف بیانیہ قبول نہیں، قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: سیاسی رہنما کا بیان

اسلام آباد(بولونیوز) ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان اور عوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج کے بارے میں مثبت تنقید ہر شہری کا حق ہے، تاہم کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ عوام کو اپنی…

Read More

مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور(بولونیوز)مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔تصویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے لی گئی، مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ناسا کے خلا باز ڈان پیٹٹ نے یہ منظر ایکس پر…

Read More