پاکستان
مرتضیٰ وہاب کا حادثات کےبعد رسپانس سسٹم بہتربنانےپرزور
کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہر میں حادثات کے بعد ریسکیو رسپانس کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں طے کیا گیا کہ کسی بھی واقعے کے وقت متعلقہ عملے کے…
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی مینجنگ کمیٹی کا اجلاس، 26، 27 آئینی ترمیم کی متفقہ مذمت
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر حسیب جمالی کی سربراہی میں مینجنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم آئینی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے شدید مذمت کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق 26ویں اور…
ایم ڈی اے اور ایل ڈی اے نیب کے ریڈار پر، 30 سال سے الاٹیز کو قبضہ نہ دینے پر اہم پیش رفت
کراچی(بولونیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) اور لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے خلاف ازخود نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ نیب کو موصول متعدد شکایات میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ نئی ملیر ہاؤسنگ اسکیم ون اور ہاکس بے اسکیم 42 کے…
جو جج انصاف فراہم نہیں کر سکتے، انہیں عہدہ چھوڑ دینا چاہیے: علیمہ خان
راولپنڈی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ “جو جج انصاف فراہم نہیں کر سکتے، انہیں اپنے عہدے چھوڑ دینے چاہئیں”۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے عمران خان کی مبینہ آئیسولیشن پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا…
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(بولونیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کے طور پر باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سلسلے میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ تقرری 22ویں…
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(بولونیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کے طور پر باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سلسلے میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ تقرری 22ویں…
علاقوں میں حفاظتی اقدامات نظرانداز،سندھ حکومت کی بددیانتی کے سواکچھ نہیں
کراچی(بولونیوز)مجلس وحدت مسلمین کےرہنما علامہ مبشرحسن نےنیپا چورنگی کے قریب کم سن ابراہیم کی مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ پر غم و غصے کااظہار کرتےہوئے اسے متعلقہ اداروں کو بدترین غفلت اور بے حسی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ میں بی آر ٹی ریڈ لائن اور…
فلائی جناح کی کراچی سے جدہ براہ راست پروازوں کا اعلان
کراچی(بولونیوز) پاکستان سے سعودی عرب سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ سستی ایئرلائن فلائی جناح نے کراچی سے جدہ کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا، جو 10 دسمبر سے باقاعدہ آغاز کریں گی۔ ایئرلائن کے مطابق نیا روٹ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حجاج، عمرہ زائرین، سیاحوں…
کراچی کی 26 شاہراہوں پر رکشوں کا داخلہ بند، خلاف ورزی پر مقدمہ ہوگا
کراچی(بولونیوز)کراچی کی 26 شاہراہوں پر 1+4 رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلیے کمشنر کراچی نے سیکشن 144 کے تحت پابندی نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق 1+4 رکشوں کی پابندی کا دائرہ 20 سے…
کراچی میں 4 گھنٹے کے دوران ہیوی ٹریفک نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں چار گھنٹے کے دوران ہیوی ٹریفک نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا اور ڈرائیور فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث چار گھنٹوں کے اندر دو موٹرسائیکل سوار حادثات کا شکار ہو گئے۔کشمیر روڈ پر ایک پرائیویٹ ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا…


