مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان پر ضمانت، غیر قانونی کال سینٹر اور پیکا ایکٹ کا مقدمہ

کراچی(بولونیوز)عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کو ضمانت پر رہائی دے دی اور ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی صادر کیا۔ ملزم ارمغان کے خلاف این سی سی آئی میں غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، تاہم وکیل صفائی نے عدالت…

Read More

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 12 کارکنان بری، ہنگامہ آرائی کا مقدمہ ختم

کراچی(بولونیوز)عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے کارکنان کے خلاف ہنگامہ آرائی کے مقدمے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے استغاثہ کی جانب سے الزامات ثابت نہ ہونے پر 12 کارکنان کو بری کر دیا۔ عدالت نے رہنما لالا عبدالوھاب بلوچ سمیت دیگر کارکنان کے حق میں فیصلہ سنایا۔ پولیس نے بی وائی سی…

Read More

مائی کلاچی کے خالی مین ہول سے چار لاشیں برآمد، ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز) مائی کلاچی کے علاقے میں خالی مین ہول سے چار لاشیں برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ملزم مسرور حسین کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کر…

Read More

بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی پر عدالت میں سماعت، حتمی دلائل آئندہ تاریخ پر طلب

کراچی(بولونیوز)بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس (MUCT) کی وصولی کے خلاف کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے حتمی دلائل طلب کر لیے ہیں، جبکہ سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل طارق منصور نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کے ایم سی کی طرف سے کے…

Read More

چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف عدالت میں درخواست، سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی

کراچی(بولونیوز)شہر کی مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں کے چلانے پر عائد پابندی کے خلاف درخواست عدالت میں زیر سماعت آئی، جہاں عدالت نے درخواست کی سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ اہم شاہراہوں اور لنک روڈ پر چنگچی رکشوں کو چلانے کی اجازت…

Read More

شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، ویکسین کی فراہمی میں غفلت پر درخواست دائر

کراچی(بولونیوز) شہر میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تیزی کے بعد شہریوں نے حکومتی کارروائی نہ ہونے اور ویکسین کی کمی کے خلاف عدالت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ درخواست گزار، وکیل طارق منصور نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے آوارہ کتوں…

Read More

میونسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن کا وائس چیئرمین کےہمراہ نارتھ کراچی کے مختلف پارکس کا دورہ

کراچی(بولونیوز)میونسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن منور حسین ملاح نے وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نارتھ کراچی کے مختلف پارکس کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی و بحالی کے کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پارکس میں جاری کاموں کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا…

Read More

بااثر وڈیروں کی غنڈہ گردی یا جنگل کا قانون؟ غریب بیوہ کی چادر اور چار دیواری پامال

نواب شاہ(بولونیوز)نواب شاہ میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں بااثر افراد نے ایک غریب بیوہ اور اس کی معصوم بیٹی کی زندگی اجیرن کر دی۔ پریس کلب کے باہر دہائیاں دیتی ماں بیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ “پنہور” برادری کے بااثر افراد نے ان کی عزتوں پر حملے کیے اور گھر میں…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر پہنچ گیا

کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے لیے خوشخبری، 100 انڈیکس نے ایک اور شاندار دن گزارا اور ایک لاکھ 81 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، اور دن کے دوران 100 انڈیکس ایک موقع پر ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر…

Read More

نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی سے دلہا بے ہوش، دلہن اوررشتہ دار پیسہ لیکرفرار

سرگودھا(بولونیوز)قصبہ مٹھہ لک میں شادی کے نام پر ایک فراڈ کا انوکھا واقعہ پیش آیا، جہاں دلہے کو نشہ آور مٹھائی کھلانے کے بعد لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق، دلہا نے بتایا کہ نکاح ہو چکا تھا اور مٹھائی تقسیم کی گئی، تاہم اس کے بعد اسے نشہ آور مٹھائی کھلائی گئی جس سے…

Read More