پاکستان
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا اور عید الفطر کب ہوگی؟ پیشگوئی سامنے آ گئی
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل، خالد اعجاز مفتی نے یکم رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ خالد اعجاز مفتی کے مطابق رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے،…
پنجاب کی زرخیز زمین گندم کی بہترین پیداوار کے لیے تیار، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دعویٰ
لاہور(بولونیوز) پنجاب میں زراعت کا شعبہ رواں سال گندم کی ریکارڈ پیداوار کے لیے تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے متعارف کرائے گئے کسان کارڈ نے پنجاب کی زراعت کی سمت یکسر بدل دی ہے اور کھیتوں میں اعتماد کی فصل بو دی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے…
مبینہ اغوا کے معاملے میں بچی کی ویڈیو سامنے، والدین اور سوشل میڈیا میں بحث جاری
علی پور(بولونیوز)گزشتہ روز علی پور میں ایک بچی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر والد کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ روتے ہوئے انصاف کے لیے پکار رہا تھا کہ “میری بچی مجھے دو، اسے اغوا کیا گیا ہے”۔ تاہم، اس کے بعد صبح بچی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس…
اسپین کی سیاستدان کا امریکہ کے خلاف دھماکہ خیز بیان، وینزویلا کی حمایت کا اعلان
میڈرڈ(بولونیوز)اسپین کی ممبر آف یورپی پارلیمنٹ (MEP) آئرین مونٹیرو نے وینزویلا پر حالیہ امریکی حملوں کے بعد سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکا ہے اور اسے ابھی روکا جانا چاہیے۔ آئرین مونٹیرو نے کہا کہ ٹرمپ وینزویلا پر بمباری کر رہا ہے، اور اگر…
کراچی میں بڑی دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنانے پر ایم کیو ایم پاکستان کا سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین
کراچی(بولونیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنانے پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور…
نواب شاہ بڑے سانحے سے بچ گیا، گجرا واہ نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف بروقت بند
نواب شاہ(بولونیوز)نواب شاہ کے گنجان آباد علاقوں پر منڈلاتا سیلابی خطرہ بروقت کارروائی کے باعث ٹل گیا۔ کینچی پل کے قریب گجرا واہ نہر کے بند میں شگاف پڑنے سے صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی، جہاں تقریباً 20 فٹ چوڑا شگاف انسانی المیے میں تبدیل ہونے کا خدشہ پیدا کر رہا تھا۔ اطلاع ملتے…
گلشن معمار سے خاتون کی پراسرار گمشدگی، کئی ماہ گزرنے کے باوجود بازیابی نہ ہو سکی
کراچی(بولونیوز) کراچی کے علاقے تھانہ گلشن معمار کی حدود سے لاپتہ ہونے والی مسماۃ فریال دختر محمد عابد زوجہ علی رضوی کو گمشدہ ہوئے کئی ماہ گزر چکے ہیں، تاہم مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس تاحال انہیں بازیاب کرانے میں ناکام رہی ہے۔ متاثرہ شوہر علی رضوی کے مطابق واقعے کے روز وہ اپنی…
لاہور کی عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ،پولیس شہریوں کا موبائل فون چیک نہیں کر سکتی
لاہور(بولونیوز)معزز عدالت نے شہریوں کے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے ایک نہایت اہم اور دور رس اثرات کا حامل فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو واضح حد بندیوں کا پابند بنا دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور، شفقت راجہ نے اپنے تحریری حکم میں قرار دیا ہے کہ پولیس کسی بھی شہری کا موبائل فون…
کراچی میں کل صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی کل صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا ، گیس 5 جنوری صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے گیس بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کل صبح 8 بجے سے 5 جنوری…
لائسنس معطلی کے بعد رجب بٹ کے وکیل نے قانونی جنگ کا آغاز کردیا
کراچی(بولونیوز)رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے پنجاب بار کونسل کی جانب سے لائسنس معطل کرنے کے بعد قانونی جنگ شروع کردی۔ معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر 29 دسمبر کو عدالت کے باہر اور بعد میں کراچی بار کے دفتر میں وکلا کی جانب سے تشدد کے واقعے کے بعد قانونی تنازع شدت اختیار…


