ڈبل پارکنگ اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف نئے ضابطے نافذ

کراچی(بولونیوز)ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانے اور نظم و ضبط قائم کرنے کے لیے ڈبل پارکنگ اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف نئے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے بتایا کہ اب غیر قانونی طور پر ڈبل یا ٹرپل پارکنگ پر کھڑی موٹر سائیکل کے پہیے پر زنجیر…

Read More

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف بڑا آپریشن، 149 افغان اور 35 سہولت کار گرفتار

بنوں(بولونیوز) ضلع بنوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بھرپور اور منظم آپریشن جاری ہے، جس میں مختلف تھانوں کی حدود میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کی گئی ہیں۔ ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کے احکامات کے تحت، ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں…

Read More

شہریوں کی پاک فوج کے حق میں ریلی، یونیورسٹی روڈ پر اختتام

ہری پور(بولونیوز)ہری پور میں شہریوں نے پاک فوج کے حق میں ایک بڑی ریلی نکالی جو خیبر اڈہ سے شروع ہوکر یونیورسٹی روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج اور پاکستان کے حق میں نعرے درج تھے۔ مقررین نے ریلی کے شرکاء سے…

Read More

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ متوقع، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے اثرات پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر بھی پڑنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ہی دن میں 5.79 فیصد اضافے کے بعد 77.09 ڈالر فی…

Read More

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1000 سے زائد گرفتار

پشاور(بولونیوز)خیبر پختونخوا حکومت کے احکامات کے تحت صوبے میں مقیم غیر قانونی غیر ملکی باشندوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس کارروائی میں اب تک ایک ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپوں کے بعد شروع…

Read More

پاکستان میں آج افطار سے قبل جزوی چاند گرہن ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز) آج شام پاکستان میں جزوی چاند گرہن دیکھنے کو ملے گا، جو چاند کے طلوع ہوتے ہی شروع ہوگا۔ صادق آباد میں چاند گرہن شام 6 بج کر 2 منٹ پر شروع ہو کر شام 6 بج کر 50 منٹ تک جزوی طور پر جاری رہے گا۔ اس کے بعد یہ 7 بج…

Read More

امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج، ہنگامہ آرائی پر پولیس نے 3 مقدمات درج کر لیے

کراچی(بولونیوز)امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی اور تشدد کے بعد پولیس نے 3 مقدمات درج کر لیے ہیں۔ مقدمات میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل ہیں۔ ڈاکس تھانے میں پولیس انسپکٹر نند لال کی مدعیت میں یہ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ مقدمات…

Read More

لاہور ہائیکورٹ میں ادارہ جاتی ٹکراؤ شدید، بنچوں کی تشکیل اور عدالتی اختیارات پر اہم سوالات

لاہور(بولونیوز) لاہور ہائیکورٹ میں جاری قانونی اور انتظامی کشمکش نے ادارہ جاتی ٹکراؤ کی شکل اختیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق زیرِ سماعت مقدمات میں بنچوں کی تشکیل، کیسوں کی تقسیم، عدالتی روسٹر اور انتظامی اختیارات کے استعمال سے متعلق اہم آئینی نکات اٹھائے جا رہے ہیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ…

Read More

خطے میں کشیدگی کے باعث سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا، نیشنل سرٹ کی نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(بولونیوز) خطے میں جاری کشیدہ صورتحال کے تناظر میں سائبر حملوں کے خدشات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ نیشنل سرٹ ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے اس حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے حساس اور اہم اداروں کو فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق ممکنہ سائبر حملوں کا ہدف حکومتی،…

Read More

زندگی سے مایوس طالب علم کی ڈی آئی جی آپریشنز سے مدد کی اپیل

لاہور(بولونیوز) زندگی سے مایوس ایک طالب علم کی اپیل پر لاہور پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ اور بلیک میلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نے فیصل کامران سے کھلی کچہری کے دوران ہنی ٹریپ میں پھنسنے کی شکایت کی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے…

Read More