اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات، ریڈ الرٹ جاری، اہم شاہراہیں بند

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ شہر کی مختلف اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔آئی جی اسلام آباد سمیت تمام ڈی آئی جیز…

Read More

آبنائے ہرمز بندش: روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن

اسلام آباد(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث روس کو تیل کی برآمدات سے یومیہ تقریباً 150 ملین ڈالر اضافی آمدن حاصل ہو رہی ہے۔ ایران جنگ کے بعد روسی تیل کی عالمی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔بھارت اور چین اب روسی تیل کی بڑی خریدار منڈیاں بن چکے…

Read More

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا(بولونیوز)لکی مروت کے قبائلی سب ڈویژن بیٹنی میں ایک پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ شادی خیل صدر اعظم سمیت سات پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ دھماکے میں ابتدائی طور پر 6 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔زخمی اہلکار کو انصاف الدین اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن زخموں کی…

Read More

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ، برینٹ کروڈ 101 ڈالر سے تجاوز

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101.3 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 96.27 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (IEA) کے مطابق امریکہ، اسرائیل اور ایران…

Read More

رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ: لاہور میں ہائی الرٹ، مساجد اور اہم مقامات پر سخت سکیورٹی

لاہور(بولونیوز) رمضان المبارک کے چوتھے جمعے کے موقع پر شہر بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر 5 ہزار سے زائد افسران و جوان مساجد اور حساس مقامات پر تعینات ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق حساس مساجد اور اہم مقامات کے ارد گرد…

Read More

لاہورمیں جمعہ اجتماعات کے دوران سیکورٹی اور کھلی کچہریاں جاری

لاہور(بولونیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر شہر بھر میں جمعہ اجتماعات کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریاں بھی لگائی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خود فیلڈ سکیورٹی چیکنگ کی اور بعد ازاں اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کی لکی مروت میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے شہید ہونے والے ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔ انہوں نے زخمی ہونے والے اہلکاروں کی…

Read More

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج ممکنہ اضافہ: حکومت آج جائزہ لے گی

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لے گی، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور خطے میں جاری سیاسی و فوجی کشیدگی کے سبب پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

Read More

وزیراعظم محمد شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات متوقع…

Read More

عمران خان کی صحت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت سے سخت سوال

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے معاملے پر حکومت کے سامنے نہایت اہم اور سخت سوال اٹھا دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ “دیکھ لیں، یہ ساری ذمہ داری آپ لے رہے ہیں،…

Read More