ایران کے آرمی چیف کا سخت بیان، دشمن کو دوبارہ غلطی سے خبردار کر دیا

تہران(بولونیوز)ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے دشمن کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے دشمن ایک اور غلطی نہیں کرے گا، تاہم اگر ایسی کوئی حرکت کی گئی تو ایرانی فضائیہ جواب میں کلیدی اور فیصلہ کن کردار ادا کرے گی۔ میجر جنرل امیر حاتمی نے اپنے بیان…

Read More

عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز، پاکستان کے میزائل ’فتح 2‘ سمیت دیگر دفاعی سازوسامان پیش

ریاض(بولونیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں دنیا کے 80 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت متعدد ادارے نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش میں پاکستان کے…

Read More

گزشتہ سال 3 ایٹمی جنگیں رکوائیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 2026 میں انہوں نے تین ایٹمی جنگیں رکوائیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ امریکا دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے اور انہوں نے گزشتہ سال پاکستان اور بھارت، ایران اور اسرائیل، روس اور یوکرین کے درمیان ایٹمی…

Read More

نوجوان لڑکی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

حیدرآباد(بولونیوز) بھارت کے شہر حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ رونما ہوا، جہاں کے پی ایچ بی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک خانگی کمپنی کے دفتر کی عمارت سے چھلانگ لگا کر ایک نوجوان لڑکی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ضلع چتور کے گاؤں مدنا پلی کی رہنے والی 23 سالہ انیتا حیدرآباد میں مقیم…

Read More

امریکا ایران ممکنہ تصادم، ترک صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

قاہرہ(بولونیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو امریکا اور ایران کے درمیان تناؤ کی وجہ سے ایک نئے تصادم سے بچانے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ یہ بات ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز مصر کے دورے سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو…

Read More

سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست

کولمبو(بولونیوز) سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے…

Read More

ایران نے طاقتور بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 زیرِ زمین خفیہ مقامات پر تعینات کر دیا

تہران(بولونیوز)ایران نے اپنا طاقتور بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 زیرِ زمین خفیہ مقامات پر تعینات کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ میزائل صرف 10 منٹ میں اسرائیل تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جسے خطے میں کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ…

Read More

جوہری مذاکرات : آیت اللہ خامنہ ای کو فکرمند ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات کے معاملے پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیے۔یہ بات انہوں نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ تاہم اس انٹرویو کی مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئی ہیں۔ اس موقع پر کیے جانے والے ایرانی…

Read More

موٹرسائیکل سوار گینگ خطرناک انداز میں گرفتار

لیڈز(بولونیوز)برطانیہ میں پولیس نے طویل تعاقب کے بعد ایک خطرناک موٹر سائیکل گینگ کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔ برطانیہ کے ویسٹ یارکشائر میں تعاقب کے بعد پولیس نے ایک خطرناک موٹر سائیکل سوار گروہ کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹریفک سگنلز توڑتے، چلتی گاڑیوں…

Read More

2 بڑی ایٹمی طاقتوں کےدرمیان ہتھیاروں کی روک تھام،معاہدہ آج ختم ہو رہا ہے

واشنگٹن(بولونیوز)دنیا کی دو بڑی ایٹمی طاقتوں روس اور امریکا کے درمیان ہتھیاروں کی روک تھام کا بڑا معاہدہ آج ختم ہو رہا ہے۔ دنیا کی دو بڑی ایٹمی طاقتوں روس اور امریکا کے درمیان ہتھیاروں کی روک تھام کا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ آج ختم ہو جائے گا۔ اقوامِ متحدہ نے دونون ممالک سے…

Read More