Publisher

کراچی میں کتے کے کاٹنے کے 29 ہزار کیسز، ریبیز سے 19 افراد جاں بحق، صورتحال سنگین

کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سال 2025 کے دوران 29 ہزار سے زائد شہری کتے کے کاٹنے کے واقعات کا شکار ہوئے جبکہ ریبیز کے سبب 19 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق لندھی، کورنگی، ڈیفنس، محمود آباد، اورنگی ٹاؤن اور…

Read More

توشہ خانہ 2 کیس: بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید و بھاری جرمانہ

اسلام آباد/راولپنڈی(بولونیوز)توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے دونوں پر…

Read More

موبائل فون شاپ پر طویل ڈکیتی،80 لاکھ کا سامان لوٹ لیا

کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد میں اسٹریٹ کرائم ایک بار پھر بے قابو ہو گیا ہے، ڈیفنس کے پوش علاقے بدر کمرشل میں موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی کی طویل واردات نے سیکیورٹی انتظامات اور پولیس کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چار سے پانچ مسلح ملزمان ایک موبائل فون شاپ…

Read More

اقوام متحدہ کی پاک بھارت جنگ 2025 پر رپورٹ جاری، پاکستانی موقف کی تصدیق

اسلام آباد(بولونیوز) اقوام متحدہ نے پاک بھارت جنگ 2025 پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس سے پاکستان کے موقف اور بیانیے کی بھرپور تصدیق ہو گئی ہے۔ رواں برس مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ پر اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے مفصل رپورٹ جاری کر دی ہے، جس سے پاکستان کے موقف…

Read More

پاکستانی انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز اعظام گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستانی انٹیلیجنس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز اعظام کو گرفتار کر لیا۔ سلطان عزیز اعظام داعش خراسان کے آفیشل میڈیا ونگ الاعظائم فاؤنڈیشن کا بانی ہے جو کالعدم تنظیم کی بھرتی اور پروپیگنڈا سرگرمیوں کی مرکزی تنظیم سمجھی جاتی ہے۔ اس کی گرفتاری کے بعد میڈیا…

Read More

پی آئی اے کی نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور حکومت کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے، یہ نیلامی رواں برس 23 دسمبر کو ہوگی۔ وفاقی حکومت نے اس حوالے سے…

Read More

آبی جارحیت پر پاکستان کا بھارت سے باضابطہ رابطہ، وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد(بولونیوز)بھارت کی جانب سے مبینہ آبی جارحیت پر پاکستان نے نئی دہلی سے باضابطہ رابطہ کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے۔ پاکستانی کمشنر برائے سندھ طاس نے معاملہ باضابطہ طور پر بھارت کے ساتھ اٹھا لیا، انہوں نے دریائے چناب میں پانی کی غیر معمولی کمی پر نئی دہلی سے وضاحت مانگی ہے۔…

Read More

کے-الیکٹرک کی اپیل پر بڑا فیصلہ: عدالت نے اسد علی شاہ کو بیان بازی سے روک دیا، حکمِ امتناع بحال

کراچی(بولونیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کے-الیکٹرک کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق ڈائریکٹر اسد علی شاہ کو کمپنی کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ہے اور ان کے خلاف جاری حکمِ امتناع (اسٹے آرڈر) بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے کے-الیکٹرک کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کے 2 دسمبر کے فیصلے…

Read More

ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق لندن میں انتقال کرگئیں

لندن(بولونیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق لندن میں انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ طویل عرصے سے شدید مالی مشکلات اور بیماری کے باعث انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور تھیں۔ ذرائع کے مطابق شمائلہ فاروق گلے کے اسٹیج فور کینسر میں مبتلا تھیں، جس کے باعث…

Read More

قاتلانہ حملے میں زخمی طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی انتقال کرگئے

بنگلادیش(بولونیوز)قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے بنگلادیش کے معروف نوجوان سیاسی رہنما عثمان ہادی انتقال کرگئے۔ عثمان ہادی جولائی میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے والی طلبہ تحریک کے اہم رہنما تھے اور طلبہ رہنماؤں کے قائم کردہ سیاسی پلیٹ فارم انقلاب منچہ کے ترجمان بھی تھے۔ انہیں گزشتہ جمعے کو ڈھاکا میں نامعلوم…

Read More