Publisher

غزہ میں غذائی بحران سنگین، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

واشنگٹن(بولونیوز)اقوام متحدہ کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ غزہ میں غذائی بحران سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔ یونیسیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 16 لاکھ افراد سنگین حالات سے دوچار ہیں اور ایک لاکھ بچے بھی غذا سے محروم ہیں جب کہ سردی سے تحفظ نہ ملنے سے بھی بڑی…

Read More

نو بیاہتا جوڑا ٹرین سے گر کر جاں بحق ہوگیا

حیدرآباد(بولونیوز) بھارت تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں ایک دلخراش حادثہ رونما ہوا، چلتی ٹرین سے پھسل کر گرنے کے باعث ایک نو بیاہتا جوڑا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ٹرین سے حادثاتی طور پر گرنے سے یہ المناک واقعہ پیش آیا۔ ریلوے پولیس نے مرنے والوں کی شناخت آندھرا…

Read More

بھارت میں ٹرین حادثہ: 8 ہاتھی ہلاک، ریل پٹڑی سے اتر گئی

آسام، بھارت(بولونیوز)آسام کے ضلع ہو جائی میں رات تقریباً 2 بج کر 15 منٹ پر ایک ٹرین حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 8 ہاتھی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حادثہ کے وقت ہاتھی ریل پٹڑی کے قریب موجود تھے، اور ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش…

Read More

ٹرمپ کا گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکرٹری نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری نے کہا کہ ایسے افراد جنہیں پروگرام کے تحت امریکہ میں داخلے کی اجازت ملتی، انہیں کبھی بھی ملک میں آنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔ اس فیصلے کا مقصد…

Read More

غیرقانونی ایران میں داخل ہونیوالے 30 افراد سردی کے باعث جاں بحق ہوگئے

افغانستان(بولونیوز)ایران جانے کی کوشش میں 30 افغان شہری سردی سے جاں بحق ہوگئے- ذرائع کے مطابق، ایک گروہ جو غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونا چاہتا تھا، وہ سخت سردی کے باعث ہرات کے قریب پاک-ایران سرحدی علاقے میں جاں بحق ہو گیا تاحال جاں بحق افراد کی درست تعداد معلوم نہیں ہو…

Read More

طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بنگلادیش(بولونیوز) طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جبکہ چیف ایڈوائزر محمد یونس بھی شریف عثمان ہادی کے جنازہ میں شریک تھے۔ اس کے قبل بنگلادیش کے طالب علم رہنما اور سیاسی پلیٹ فارم انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی میت…

Read More

گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کے ساتھ فحش حرکات کرنے والے 2 ملزم گرفتار

لاہور(بولونیوز)شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے گلی میں کھیلتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 2 اوباش افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر میں لے گئے اور اس کے ساتھ فحش حرکات کرتے…

Read More

درخشاں پولیس مقابلہ، موبائل شاپ ڈکیتی کے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

کراچی(بولونیوز)بدَر کمرشل کے علاقے میں ایک موبائل فون شاپ پر ڈکیتی کے واقعے کے چند گھنٹوں کے اندر درخشاں پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق تین مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر شاپ میں داخل ہو کر موبائل فونز چھین لیے اور فرار ہو گئے۔…

Read More

سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی، 2 بھائی زخمی، لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے گئے

کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7 بی میں 4 ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا اور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ واردات کے دوران دو سگے بھائیوں نے مزاحمت کی، جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے انہیں زخمی کر…

Read More

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوژو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت فراہم کی جائے گی۔ بینک کے مطابق یہ فنڈنگ اصلاحاتی اہداف کے حصول سے مشروط ہوگی اور اس کے لیے حکومت کو مخصوص پالیسی اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔…

Read More