Publisher

ملک کے مختلف حصوں میں برف باری جاری، سیاحتی مقامات کی خوبصورتی میں اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر تیز ہونے کے ساتھ ساتھ برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس سے پہاڑی اور سیاحتی مقامات کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ سرد موسم نے شہریوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سوات کے معروف سیاحتی مقام مالم جبہ…

Read More

بنگلہ دیش نے اپنے سفیر کو فوری طور پر بھارت سے واپس طلب کر لیا

ڈھاکہ(بولونیوز)بنگلہ دیشی حکومت نےایک اہم سفارتی اقدام کے تحت اپنے سفیر کو فوری طور پر بھارتی سرزمین چھوڑنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واپس ڈھاکہ طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ سفارتی پیش رفت اور معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے…

Read More

عالمی امن انڈیکس 2025: افغانستان دوبارہ دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل

اسلام آباد(ابولونیوز) معروف عالمی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (IEP) نے اپنی سالانہ گلوبل پیس انڈیکس رپورٹ 2025 جاری کر دی ہے، جس کے مطابق افغانستان ایک بار پھر دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ طالبان حکومت کے زیرِ انتظام ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال میں…

Read More

اقرار الحسن کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، 15 جنوری کو نام ظاہر کیا جائے گا

لاہور(بولونیوز)معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کے مطابق وہ اپنی تحریک کے نام کا اعلان 15 جنوری کو کریں گے۔ نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے اقرار الحسن نے پنجاب کی سیاسی اور ترقیاتی صورتحال کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ…

Read More

ایم کیو ایم لندن کی سرگرمیوں اور سید مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر تشویش

کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں امن و امان کے حساس حالات کے درمیان ایم کیو ایم لندن ایک بار پھر منظر عام پر آگئی ہے، جبکہ سید مصطفی کمال کی پریس کانفرنس نے بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پریس کانفرنس کی پیشگی منصوبہ بندی کا مقصد شہر میں سیاسی انتشار کو ہوا دینا…

Read More

آل پاکستان انجمن تاجران کا 16 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی(بولونیوز)آل پاکستان انجمن تاجران نے اعلان کیا ہے کہ 16 جنوری کو ملک کے ہر چوک اور مارکیٹ کو بند کر کے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ موجودہ وقت میں ملک کی معیشت شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور حکومت نے آج ان کا راستہ…

Read More

پنجاب میں تاریخ کی بڑی ٹریکٹر سکیم: کاشتکاروں کو 30 ہزار ٹریکٹرز فراہم کیے جائیں گے

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم کا آغاز کرتے ہوئے 30 ہزار ٹریکٹر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سکیم کے تحت پنجاب کے کاشتکار اب خود اپنے ٹریکٹر کے مالک بن سکیں گے۔ چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے پہلے فیز میں 50…

Read More

کراچی میں نئے سال کا تحفہ: کل سے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع ہو رہی ہے

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کل سے کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کی جائے گی، جو شہر کے عوام کے لیے نئے سال کا تحفہ ثابت ہوگی۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اورنج لائن کو گرین لائن بس سے ملانے کے منصوبے کا افتتاح بھی کیا اور اورنگی…

Read More

نجکاری کے بعد پی آئی اے کا نیا نام “ایئر پاکستان” رکھ دیا گیا

اسلام آباد(بولونیوز)حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کے دوران اہم فیصلہ کرتے ہوئے قومی ایئر لائن کا نام تبدیل کر کے “ایئر پاکستان” رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نام کی تبدیلی کے ساتھ ایئر لائن کے لوگو، جہازوں کے رنگ اور مجموعی ڈیزائن میں بھی تبدیلی کی جائے…

Read More

اورنج لائن اور گرین لائن بس کے سنگم کا منصوبہ شروع، ایک ہی کارڈ پر سفر ممکن

کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں اورنج لائن کو گرین لائن بس سے ملانے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ شرجیل میمن نے اورنگی ٹاؤن میں اورنج لائن ڈپو کا جائزہ لیتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب مسافروں کو ڈبل کرایہ بھرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور…

Read More