یکم جنوری 2026: بینک بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان
کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں عوامی لین دین معطل رہے گا۔ اس دن تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے…
صدر مملکت آصف علی زرداری کی نواب شاہ میں بالو جا قبا آمد، والدین کی قبر پر حاضری
نواب شاہ(بولونیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں واقع بالو جا قبا کا دورہ کیا اور اپنے والد مرحوم حاکم علی خان زرداری کی قبر پر حاضری دی۔ صدر زرداری نے اس موقع پر اپنی والدہ ماجدہ زرداری کی قبر پر بھی حاضری دی اور مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی، دعا اور پھولوں…
وکلا کی جانب سے رجب بٹ پر تشدد اور پولیس پر ہنگامہ، واقعے کی ایف آئی آر درج
کراچی(بولونیوز)شہر میں وکلا کی جانب سے رجب بٹ پر تشدد کے معاملے پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ایس ایس پی سٹی آصف بلوچ کے مطابق وکلا نے ایس ایچ او سٹی کورٹ پر تشدد کیا اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور تھانے میں توڑ پھوڑ کی۔ واقعے کے بعد…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ حد پر بند
کراچی(بولونیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آج تاریخ ساز اختتام ہوا، جہاں 100 انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پہلی بار 1 لاکھ 74 ہزار 472 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ دورانِ ٹریڈنگ 100 انڈیکس 908 پوائنٹس بڑھ کر پہلی بار 1 لاکھ 74 ہزار 805 پوائنٹس تک پہنچا۔ اسٹاک مارکیٹ…
حکومت سندھ کے لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر تبادلے
کراچی(بولونیوز)حکومت سندھ نے لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت متعدد افسران کو نئی تعیناتیوں اور ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ اہم تبادلوں کے مطابق: اللہ بچایو لاکھو کو دادو میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مقرر کیا گیا۔ فاروق احمد بلوچ کا تبادلہ کر کے…
مبینہ پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس: عدالت نے دس ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی
کراچی(بولونیوز)عدالت نے مبینہ پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کے مقدمے میں شامل دس ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی۔ ملزمان میں چند چینی باشندے بھی شامل ہیں۔ جج گلریز میمن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ الزامات کی نوعیت سنگین ہے اور تفتیش ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔ عدالت نے…
کراچی میں سڑکوں کی مرمت اور ٹریفک مینجمنٹ کے اقدامات: کمشنر کی زیر صدارت اجلاس
کراچی(بولونیوز)کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں شہر کی مختلف شاہراہوں اور اندرونی سڑکوں کی موجودہ خراب حالت کو درست کرنے کے لیے مرمت اور بحالی کے اقدامات اور ٹریفک مینجمنٹ کے نظام کو بہتر بنانے کے جامع منصوبے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ زیادہ تر منصوبوں…
ایف بی ایریا بلاک 20 میں غیر قانونی بال رومز کے خلاف عدالت میں درخواست
کراچی(بولونیوز)ایف بی ایریا بلاک 20 میں غیر قانونی بال رومز چلانے کے خلاف عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بلڈر، ایس بی سی اے اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے اور فریقین سے 27 جنوری تک جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل کنور مجاہد علی خان نے…
عدالت میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت، فریقین کو نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے آئی جی سندھ، ایس ایچ او سچل اور دیگر متعلقہ حکام کو 8 جنوری تک جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل ندیم الحق کے مطابق ایک شہری عبداللہ…
مسجد الحرام میں ماہِ رمضان کے دوران افطار کے انتظامات کے لیے درخواستیں طلب
مکہ مکرمہ(بولونیوز)سعودی عرب میں ادارہ امورِ حرمین نے ماہِ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے انتظامات کے لیے لائسنس یافتہ کیٹرنگ سروسز سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ادارے نے اس ضمن میں باقاعدہ شرائط و ضوابط بھی مقرر کر دیے ہیں۔ ادارہ امورِ حرمین کے مطابق وہ کمپنیاں جو…


