Publisher

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ: آر ایس ایس نے بھارت میں ہندو راشٹر کے قیام کی راہ ہموار کر دی

بھارت(بولونیوز)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس اور اس کے سیاسی سرپرست بی جے پی کے تعلقات اور بھارت میں اثر و رسوخ پر تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں تنظیم کی 100 سالہ تاریخ اور سیاسی حکمت عملی بے نقاب کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس کی…

Read More

سپریم کورٹ: جسٹس جمال مندوخیل کا ریمارکس، کہا “اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں”

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے دلچسپ ریمارکس دیے کہ “اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں”۔ سماعت کے دوران عدالت نے ملزم کے دستخطوں کی تصدیق کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دیا اور کہا کہ 15 دن میں رپورٹ پیش…

Read More

سکھر ہائیکورٹ کا نجی اسکولوں میں 10 فیصد مفت تعلیم پر سخت ایکشن

نوابشاہ(بولونیوز)سکھر ہائیکورٹ کے سکھر بینچ نے سندھ بھر کے نجی اسکولوں میں 10 فیصد مفت تعلیم کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ عدالت نے سندھ کے مختلف ڈویژنز کے ڈائریکٹر پرائیویٹ ایجوکیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ تمام نجی اسکولوں کی تفصیلات فراہم کریں جو 10 فیصد…

Read More

نادرا میں فنگر پرنٹس کی تصدیق کاحل، چہرے کی شناخت پربائیومیٹرک سہولت

اسلام آباد(بولونیوز) نادرا نے بزرگ شہریوں اور طبی مسائل کے شکار افراد کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کے نئے نظام کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت فنگر پرنٹس کے بغیر شناخت کی تصدیق ممکن ہو سکے گی۔ نادرا کے اعلامیے کے مطابق چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت 20 جنوری سے فعال…

Read More

غزہ کی تباہ کن صورتحال پر 10 ممالک کا مشترکہ اظہارِ تشویش

لندن(بولونیوز)برطانیہ، کینیڈا اور فرانس سمیت 10 ممالک نے غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی حالت انتہائی تباہ کن ہو چکی ہے، جہاں شدید بارش، سرد موسم اور مسلسل محاصرے نے شہریوں کی مشکلات کو بے حد…

Read More

دنیا بھر میں آج نئے سال کا استقبال، کراچی میں سی ویو روڈ کھلا رکھنے کا اعلان

کراچی(بولونیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج نئے سال کا جشن منایا جا رہا ہے۔ کراچی کے شہری ہر سال کی طرح سالِ نو کی خوشیاں منانے کے لیے سی ویو پہنچتے ہیں، جہاں روایتی طور پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔ ماضی میں انتظامیہ کی جانب سے رش اور سیکیورٹی خدشات…

Read More

پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ

کراچی(بولونیوز)پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی تازہ ترین قیمتیں جاری کر دی گئیں۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتِ فروخت 280 روپے 15 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمتِ فروخت 281 روپے 15 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام…

Read More

سودا گران سو سائٹی میں غیر قانونی تعمیرات کا جال بچھا دیا

کراچی(بولونیوز)پلاٹ نمبر CM-1، اور CM-2، بغیر ایمل گیمیشن، پلاٹ نمبر C-68، پلاٹ نمبر C-306، پلاٹ نمبر C-18، پلاٹ نمبر C-13، پلاٹ نمبر 328، پر غیر قانونی تعمیرات جاری۔ خبر کی اشاعت کے بعد بلڈرز مافیا میں ہلچل پرائیویٹ بیٹرز نے ادروں کے نام پر بھاری مالیت کے پیکج حاصل کر لیے۔ نشاندہی کےباوجود سوداگران سوسائٹی…

Read More

سال نو کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ پر پابندی

سجاول(بولونیوز)سال نو کی آمد کے موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے ضلع بھر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو…

Read More

سالِ نو کے موقع پر قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، ہوائی فائرنگ ہرگز نہ کریں

کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ نے سالِ نو کے موقع پر ویسٹ زون کے عوام کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے شہریوں سے قانون کی مکمل پاسداری کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کے لیے لازم ہے کہ شہری ہوائی فائرنگ،…

Read More