Publisher

انفورسمنٹ کلکٹریٹ نے 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ اور چار بسیں برآمد کر لیں

گڈانی(بولونیوز)انفورسمنٹ کلکٹریٹ گڈانی نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع حب میں اشوک پمپ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ساختہ 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ اور چار مسافر بسیں ضبط کر لیں۔ ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں کی مجموعی مالیت تقریباً 25 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے۔ کارروائی چیف کلکٹر (انفورسمنٹ) کی…

Read More

لاڑکانہ رینج پولیس کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

لاڑکانہ(بولونیوز)ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس نے سال 2025 کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ رینج پولیس نے جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور اغوا کاروں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا۔ رپورٹ کے مطابق…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا اور اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود کے لیے اہم فیصلے کیے۔ اجلاس میں نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تمام ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی اور پولیس ملازمین…

Read More

کراچی پولیس کی 2025 میں شاندار کارکردگی، امن و امان اور جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات

کراچی(بولونیوز) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی قیادت میں کراچی پولیس نے سال 2025 کے دوران امن و امان قائم رکھنے، اسٹریٹ کرائم، منظم جرائم اور بھتہ خوری کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں۔ اس دوران سینکڑوں مقدمات درج کیے گئے، اشتہاری و مفرور ملزمان سمیت سنگین جرائم میں ملوث عناصر کو گرفتار کیا…

Read More

اسپیکر ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ڈھاکہ میں ملاقات

ڈھاکہ(بولونیوز)پاک بھارت حالیہ جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا غیر رسمی رابطہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات ڈھاکہ میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، جے شنکر خود چل کر سپیکر کی…

Read More

بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ اداکردی گئی

ڈھاکا(بولونیوز)بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ نمازِ جنازہ میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سمیت ہزاروں افراد شریک ہیں۔ پاکستانی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی اس موقع پر موجود ہیں۔ واضح رہے کہ خالدہ ضیا کے انتقال پر بنگلادیش میں تین روزہ سوگ کا…

Read More

اسلام آباد،تہران،استنبول مال ٹرین سروس کا آغاز سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر ملتوی

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان آج سے چلنے والی مال بردار ٹرین سروس سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ ٹرین اسلام آباد سے روانہ ہو کر سبی کے راستے سپیزنڈ جنکشن پہنچتی، جہاں سے نوشکی اور دالبندین کے ذریعے ایران کے…

Read More

ایئرپورٹ پر مسافروں کی آف لوڈنگ کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

لاہور(بولونیوز)ایک شہری احتشام الحق نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ اُسے آزربائیجان کی فلائیٹ سے آف لوڈ کیا گیا اور پاسپورٹ اور متعلقہ امیگریشن دستاویزات پر Off-loaded کی مہر بھی لگا دی پھر کہا کہ 80 ہزار روپے رشوت دو تو تمہیں جانے کی اجازت دے دی جائے گی، اسلام آباد…

Read More

لاہور ہائیکورٹ: 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ترقی دے دی گئی

لاہور(بولونیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد مذکورہ ججز اپنے نئے عہدوں پر تعینات ہوں گے۔یہ اقدام عدلیہ کی استعداد کار بڑھانے اور ڈسٹرکٹ…

Read More

کورنگی کی معصوم بچی اجتماعی جنسی زیادتی کا شکار ہوگئی

کراچی(بولونیوز)کورنگی پریس کلب میں اجتماعی جنسی زیادتی کاشکار ہونے والی معصوم بچی علیزہ اور ان کہ والدین محمد طاہر اور آمنہ نےکورنگی پریس کلب میں روتےہوئےبتایا کہ ہم کورنگی کہ علاقےالطاف ٹاٶن کراسنگ کہ رہاشی ہیں ہماری معصوم بچی جوکہ محض بارہ سال کی ہے اُس کو بھٹائی کالونی میں قائم الفرقان اسکول سے واپسی…

Read More