پی ایس ایکس میں نئے سال کے آغازپرتیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے آغاز پر جمعرات کو کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 100 انڈیکس میں 1585 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1,75,640 پوائنٹس…
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیو ایئر نائٹ کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سوئٹزرلینڈ(بولونیوز)سیاحتی مقام کرانس مونٹانا کے ایک لگژری ریزورٹ کے بار میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ریزورٹ “اِسکی” کے بار ایریا میں ہوا جس سے پورا حصہ مکمل طور…
پاکستان کی پہلی تھیلیسیمیا موبائل وین کا افتتاح، نکاح سے قبل ٹیسٹ لازمی قرار
کراچی(بولونیوز)ملک کی پہلی تھیلیسیمیا موبائل وین کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں، اور اس کی بنیادی وجہ عوام اور حکومت دونوں کی غفلت ہے۔ وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ تھیلیسیمیا سے…
ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ، زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا
راولپنڈی(بولونیوز)ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کی آمد پر ایک نہایت حیران کن اور تشویشناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکٹرز نے زندہ نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ لواحقین کے مطابق اسپتال نے بچے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے تحریری طور پر ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی دیا، جس میں کہا گیا کہ “میت…
20 سالہ لڑکی پراسرار طور پر اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی،2کروڑتاوان کا مطالبہ
راولپنڈی(بولونیوز)افضل ٹاؤن چکلالہ میں 20 سالہ لڑکی کے پراسرار طور پر لاپتا ہونے کا معاملہ اُس وقت سنگین ہوگیا جب اہلِ خانہ کو واٹس ایپ کے ذریعے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ موصول ہوا، جبکہ تفتیش کے دوران حیران کن طور پر لڑکی کے دبئی پہنچنے کے شواہد بھی سامنے آگئے۔ پولیس کے مطابق…
نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ کے متعدد واقعات، 22 افراد زخمی
کراچی(بولونیوز)مختلف علاقوں میں نئے سال کی آمد پر ہونے والی اندھی ہوائی فائرنگ کے باعث کم از کم 22 افراد زخمی ہوگئے جنہیں چھیپا ایمبولینس سروس کی مدد سے سول اسپتال، جناح اسپتال، عباسی شہید اسپتال، ڈاؤ اور دیگر نجی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین، بچیاں اور کم…
سال نو کی پہلی ہوائی فائرنگ کا مقدمہ تھانہ قائد آباد میں درج، ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی کے ڈسٹرکٹ ملیر میں سال نو کی رات ہوائی فائرنگ کا پہلا مقدمہ تھانہ قائد آباد میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ قائد آباد نے مظفرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم سلمان ولد شوکت کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخاق پیرزادہ کا کہنا ہے کہ…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی،60 سے زائد افسران کو شوکاز نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ضلع جنوبی میں تعینات 60 سے زائد افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق SBCA کی ویجیلنس رپورٹ پر انکوائری کا آغاز کیا گیا، جس میں ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور بلڈنگ انسپکٹرز کو نوٹس بھیجے…
بھارت کے بہار میں ہندوتوا غنڈوں نے مسلم شخص کو کھمبے سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بناڈالا
بہار، بھارت(بولونیوز)بھارتی ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج میں ہندوتوا غنڈوں نے ایک مسلم شخص احمد آزاد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کے مطابق احمد آزاد کو ضلع سیوان سے روک کر شناخت ظاہر ہونے پر بجلی کے کھمبے سے باندھا گیا اور وحشیانہ مار پیٹ کی گئی۔ غنڈوں نے اس ظلم کی…
بشریٰ بی بی کی بیٹی ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے ملاقات کی اجازت کی درخواست لے کر پہنچ گئیں
اسلام آباد(بولونیوز)بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ خاور مانیکا نے والدہ سے ملاقات کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے رجوع کر لیا ہے۔ مبشرہ خاور مانیکا کی جانب سے باقاعدہ درخواست جمع کروا دی گئی ہے، جس میں والدہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں مبشرہ…


