ڈکیتی کے دوران بچے کو ہلاک کرنے والا بدنام زمانہ ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
کراچی(بولونیوز) تھانہ ماڈل کالونی کی پولیس کی گشت کارروائی کے دوران وہ بدنام زمانہ ڈکیت محمد رضوان ولد فضل حکیم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا، جس نے 15 مئی 2025 کو تھانہ لانڈھی کی حدود میں ڈکیتی کے دوران 12 سالہ بچے امین عرف شانو کو ہلاک اور اس کی والدہ ناصرہ کو زخمی…
جاوید اختر اوڈھو سندھ کے نئے آئی جی پولیس مقرر، سینئر پولیس افسران کی پروقار تقریب
کراچی(بولونیوز) سندھ پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) جاوید اختر اوڈھو نے آج یکم جنوری 2026 کو باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی تقرری کے موقع پر سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سبکدوش ہونے والے آئی…
پیٹرول و ڈیزل سستے ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے کم
لاہور(بولونیوز) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی خاطر خواہ کمی کر دی گئی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی ہدایت پر بین الاضلاعی بسوں کے کرایے کم کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرایوں میں 60 روپے سے 200 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ لاہور سے…
سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی بھی سستی ہوئی
کراچی(بولونیوز)نئے سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے کو آئی۔ فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 58 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 89 ہزار 713…
صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں
اسلام آباد(بولونیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں، لیکن…
چنیسر گوٹھ کےنجی مکان سےٹافیوں کی طرح ماوےفروخت ہونے لگے
کراچی(بولونیوز) چنیسر گوٹھ شہید عثمان غنی اسٹریٹ کے نجی مکان میں کینسر ماوے ٹافیوں کی طرح فروخت ہونے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی زرائع نے بتایا بدنام زمانہ کینسر ماوے کا مرکزی کردار فیضان عرف علی خاصخیلی تاحال آزاد اور گھر سے کھلے عام فروخت جاری دو روز قبل اسی گھر میں تھانیدار نے…
باپ بیٹا وردی میں ملبوس منشیات فروش نکلے
کراچی(بولونیوز)عرصہ درازسےلیاری کےتھانوں میں تعینات باپ بیٹے نے منشیات فروشی کرکے محکمے پولیس کو بدنام کردیا گاڑی نمبر BNL 080 میں اعلیٰ نسل کی آئس کی ترسیل میں سرگرم منور حسین عرف کانڑا اور اسکا بیٹا علی منور محکمے کے لیئے بدنماء داغ بن گئے اندرونی ذرائع نے بتایا بغدادی کواٹروں سے ہونے والی سپلائی…
امریکا میں تاریخی سنگِ میل، زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
نیویارک(بولونیوز)امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما زہران ممدانی نے یکم جنوری 2026 کی پہلی ہی ساعت میں قرآن پاک پر حلف اٹھا کر میئر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وہ شہر کی تاریخ کے پہلے مسلم میئر بن گئے ہیں۔ حلف برداری کی…
افغانستان کا پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ گیٹ کھولنے سے انکار،قابلِ اعتماد بین الاقوامی ضمانتوں کا مطالبہ
کابل(بولونیوز)افغان طالبان کی عبوری حکومت نےپاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ گیٹ کھولنے سے صاف انکار کر دیا ہے اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس حوالے سے کسی بھی اقدام سے قبل مضبوط، قابلِ اعتماد اور عملی بین الاقوامی ضمانتوں کی فراہمی ضروری ہے۔طورخم پر اقوامِ متحدہ کے کنٹینرز واپس بھیج دیے گئے- پاکستانی حکام نے…
40 ایکڑ اراضی کا تنازع، محکمے کی مسترد شدہ رائے کے باوجود منظوری
کراچی(بولونیوز) میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں 40 ایکڑ قیمتی سرکاری اراضی ایک نجی بائیو گیس پروجیکٹ کو دینے کے فیصلے نے شفافیت، اختیارات کے استعمال اور ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ میونسپل کمشنر سید افضل زیدی کی جانب سے اس وقت منظور کیا گیا جب متعلقہ…


