Publisher

کراچی میں بڑی دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنانے پر ایم کیو ایم پاکستان کا سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین

کراچی(بولونیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنانے پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور…

Read More

امریکی صدر کا وینزویلا کے بعد کولمبیا میں کارروائی کا اشارہ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا میں ممکنہ کارروائی کا اشارہ دے دیا ہے، جس کے بعد خطے میں سیاسی اور سفارتی تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فلوریڈا سے واشنگٹن واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کولمبیا اس وقت ایک ’’بیمار آدمی‘‘…

Read More

نواب شاہ بڑے سانحے سے بچ گیا، گجرا واہ نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف بروقت بند

نواب شاہ(بولونیوز)نواب شاہ کے گنجان آباد علاقوں پر منڈلاتا سیلابی خطرہ بروقت کارروائی کے باعث ٹل گیا۔ کینچی پل کے قریب گجرا واہ نہر کے بند میں شگاف پڑنے سے صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی، جہاں تقریباً 20 فٹ چوڑا شگاف انسانی المیے میں تبدیل ہونے کا خدشہ پیدا کر رہا تھا۔ اطلاع ملتے…

Read More

گلشن معمار سے خاتون کی پراسرار گمشدگی، کئی ماہ گزرنے کے باوجود بازیابی نہ ہو سکی

کراچی(بولونیوز) کراچی کے علاقے تھانہ گلشن معمار کی حدود سے لاپتہ ہونے والی مسماۃ فریال دختر محمد عابد زوجہ علی رضوی کو گمشدہ ہوئے کئی ماہ گزر چکے ہیں، تاہم مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس تاحال انہیں بازیاب کرانے میں ناکام رہی ہے۔ متاثرہ شوہر علی رضوی کے مطابق واقعے کے روز وہ اپنی…

Read More

لاہور کی عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ،پولیس شہریوں کا موبائل فون چیک نہیں کر سکتی

لاہور(بولونیوز)معزز عدالت نے شہریوں کے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے ایک نہایت اہم اور دور رس اثرات کا حامل فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو واضح حد بندیوں کا پابند بنا دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور، شفقت راجہ نے اپنے تحریری حکم میں قرار دیا ہے کہ پولیس کسی بھی شہری کا موبائل فون…

Read More

کراچی میں کل صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

کراچی(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی کل صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا ، گیس 5 جنوری صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے گیس بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کل صبح 8 بجے سے 5 جنوری…

Read More

لائسنس معطلی کے بعد رجب بٹ کے وکیل نے قانونی جنگ کا آغاز کردیا

کراچی(بولونیوز)رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے پنجاب بار کونسل کی جانب سے لائسنس معطل کرنے کے بعد قانونی جنگ شروع کردی۔ معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر 29 دسمبر کو عدالت کے باہر اور بعد میں کراچی بار کے دفتر میں وکلا کی جانب سے تشدد کے واقعے کے بعد قانونی تنازع شدت اختیار…

Read More

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4,700 روپے کی بڑی کمی

کراچی(بولونیوز)ایک دن کی تیزی کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ مندی دیکھی جا رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ 4700 روپے کی کمی کے بعد 24 کیرٹ…

Read More

امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور بدترین جارحیت ہے، وینزویلا

کاراکاس(بولونیوز) وینزویلا نے امریکہ کے حالیہ حملے کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور بدترین سامراجی جارحیت قرار دیا ہے۔ وینزویلا کی نائب صدر نے بتایا کہ حملے میں متعدد سرکاری حکام، فوجی اور عام شہری ہلاک ہوئے ہیں، تاہم صدر مملکت اور ان کی اہلیہ کے بارے میں حکومت کو کسی قسم…

Read More

سہیل آفریدی کو کراچی آمد پر وزیراعلیٰ کا پروٹوکول فراہم کیا جائے گا، میئر کا اعلان

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سہیل آفریدی کی کراچی آمد پر انہیں وزیراعلیٰ سندھ کا مکمل پروٹوکول دیا جائے گا۔ میئر کے مطابق سہیل آفریدی کو حسن علی ہوتی مارکیٹ میں خصوصی طور پر برگر کھلائے جائیں گے اور انہیں کراچی کی روایتی اجرک پہنائی جائے…

Read More