Publisher

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر پہنچ گیا

کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے لیے خوشخبری، 100 انڈیکس نے ایک اور شاندار دن گزارا اور ایک لاکھ 81 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، اور دن کے دوران 100 انڈیکس ایک موقع پر ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر…

Read More

نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی سے دلہا بے ہوش، دلہن اوررشتہ دار پیسہ لیکرفرار

سرگودھا(بولونیوز)قصبہ مٹھہ لک میں شادی کے نام پر ایک فراڈ کا انوکھا واقعہ پیش آیا، جہاں دلہے کو نشہ آور مٹھائی کھلانے کے بعد لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق، دلہا نے بتایا کہ نکاح ہو چکا تھا اور مٹھائی تقسیم کی گئی، تاہم اس کے بعد اسے نشہ آور مٹھائی کھلائی گئی جس سے…

Read More

حکومت نے مالی جھٹکوں سے بچاؤ کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد(بولونیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) سے کیے گئے وعدے کے مطابق مالی جھٹکوں سے بچنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) منصوبوں کے لیے نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق PPP منصوبوں سے حکومت پر مالی دباؤ 472 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اب ہر…

Read More

واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

کراچی(بولونیوز)منگھوپیر میں پیر کے روز تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ عارف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واٹر ٹینکر کے ڈرائیور وزیر محمد نے ڈرائیونگ کے دوران بچے کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے…

Read More

لاہور: نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنے والی طالبہ وینٹی لیٹر پر ، حالت تشویشناک

لاہور(بولونیوز)نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنے والی طالبہ کی حالت تشویشناک ہے ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ فاطمہ کو سر اور سینے میں شدید چوٹیں آئی ہیں جبکہ دونوں ٹانگیں بھی فریکچر ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں 24 سالہ طالبہ فاطمہ نے خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے…

Read More

درد سے نجات کے لیے استعمال ہونے والے یہ 3 دوائیں نہ خریدیں ! شہریوں کے لئے الرٹ جاری

لاہور(بولونیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے تین ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے فروخت و استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جعلی ادویات کے کاروبار کے خلاف بڑی کارروائیاں جاری ہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے تین جعلی ادویات کے بیچز کے ریپڈ الرٹس جاری کیے ہیں اور…

Read More

کیا 9 جنوری کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے،مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی(بولونیوز)اسکول ایسوسی ایشنز کی گرینڈ الائنس نے 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو درپیش سنگین مسائل…

Read More

ملک کی دو تہائی آبادی کے پاس کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(بولونیوز)ملک کی دوتہائی آبادی کے پاس کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق ملک کی 67 فیصد آبادی کوڑا کرکٹ کھلے عام پھینکنے پر مجبور ہے، ملک میں 11 فیصد آبادی کوڑا ٹھکانے لگانے کے لیے میونسپل کارپوریشن،…

Read More

پولیس اہلکار کو صرف 2 ہزار روپے کی رشوت لینے پر 4 سال قید کی سزا

مدھیہ پردیش بھارت(بولونیوز)رشوت لینے والا پولیس اہلکار بھاری سزا کا مستحق ٹھہرا، جہاں دو ہزار روپے کی معمولی رشوت لینے پر کانسٹیبل وویک ساہو کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وویک ساہو نے چیک باؤنس کیس میں دیوی سنگھ نامی شخص کو گرفتار کرنے کی دھمکی دے کر رشوت…

Read More

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ

کراچی(بولونیوز)مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 9,200 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت…

Read More