Publisher

لٹن روڈ پولیس کی 24 گھنٹے کی کارروائی میں 4 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)لٹن روڈ پولیس نے دوران چیکنگ اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر 24 گھنٹوں کے دوران چار مختلف ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق: ملزم ہمایوں فاروق کو سرے عام ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، اس کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں۔…

Read More

مودی حکومت پر وزیرِ دفاع کا الزام: پاکستان سے بچنے کے لیے دنیا بھر سے مدد طلب کی

اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پاکستان سے ممکنہ کشیدگی سے بچنے کے لیے دنیا بھر سے سیاسی اور سفارتی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ چین کی طرف سے جاری بیان نے بھارت کے اندر سیاسی سطح پر مودی حکومت…

Read More

یمن، سعودی عرب سے ملحقہ علاقوں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی

یمن (بولونیوز)سعودی عرب سے ملحقہ یمنی علاقوں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں سعودی حمایت یافتہ گورنر اور سدرن ٹرانزیشنل کونسل کے علیحدگی پسند عناصر کے درمیان مختلف علاقوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی حملوں میں وادی حضرموت اور صحرائے حضرموت کے علاقے میں واقع الخشعہ کیمپ کو بمباری…

Read More

خیبرپختونخوا ،2025 میں دہشت گردی کے 1762 واقعات، 502 شہری و اہلکار ہلاک

پشاور(بولونیوز) خیبرپختونخوا میں سال 2025 کے دوران دہشت گردی کے 1762 واقعات ریکارڈ کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ تعداد ڈی آئی خان میں 173 اور جنوبی وزیرستان میں 111 رہی۔ پولیس اور سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ان دہشت گردانہ حملوں میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 502 افراد جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی…

Read More

میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ، دو افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(بولونیوز)میکسیکو میں شدت 6.5 ریکٹر کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ زلزلے کے باعث متعدد شاہراہوں پر زمین کھسکنے (لینڈ سلائیڈنگ) کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے، جس نے ٹریفک اور نقل و حمل کو…

Read More

ایران میں احتجاج کے دوران 8 افراد ہلاک، اقوامِ متحدہ کا شدید اظہارِ تشویش

اقوام متحدہ / تہران (بولونیوز)ایران میں جاری احتجاج کے دوران 8 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات پر اقوامِ متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق کونسل نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ ایران میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر قریبی اور مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔…

Read More

مچھر کالونی منشیات فروشوں کے نرغے میں،سندھ رینجرز سے فوری کارروائی کی اپیل

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے مچھر کالونی، تھانہ ڈاکس کی حدود ایک بار پھر منشیات کے بدترین گڑھ کے طور پر ابھر کر سامنے آ گیا ہے، جہاں مبینہ طور پر آئس (کرسٹل میتھ) سمیت دیگر مہلک نشہ آور اشیاء کا منظم اور طاقتور نیٹ ورک سرگرم ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ صورتحال اس نہج…

Read More

پولٹری انڈسٹری بحران کا شکار، مرغی کے گوشت کی قلت اورقیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد/لاہور(بولونیوز)پاکستان میں پولٹری انڈسٹری شدید بحران سے دوچار ہو گئی ہے، جہاں مرغی اور اس کے گوشت پر مجموعی طور پر 65 فیصد تک بھاری ٹیکسز کے باعث چکن کی قلت اور قیمتوں میں نمایاں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ برائلر فارمرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ…

Read More

سال 2026 کا پہلا سپر مون آج رات نظر آئے گا، پاکستان میں آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ پر

کراچی/اسلام آباد(بولونیوز)سال 2026 کا پہلا سپر مون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، جس کے باعث پورا چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سپر مون کا آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) کے مطابق یہ سپر مون عام…

Read More

ایف بی آر کی دسمبر میں ریکارڈ ٹیکس وصولی، 1427 ارب 10 کروڑ روپے جمع

اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1427 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کر لیا ہے، جو ماہانہ ہدف 1446 ارب روپے کا 99 فیصد بنتا ہے۔ ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو دی گئی بریفنگ میں…

Read More