Publisher

افغانستان میں قتل کے مجرم کو 80 ہزار سے زائد افراد کے سامنے سرعام سزائے موت

کابل(بولونیوز) افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے قتل کے ایک سنگین مقدمے میں ملوث مجرم کو صوبہ خوست کے اسٹیڈیم میں 80 ہزار سے زائد افراد کی موجودگی میں سرعام سزائے موت دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مجرم نے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 13 افراد کو بے رحمی سے قتل کیا…

Read More

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(بولونیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کے طور پر باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سلسلے میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ تقرری 22ویں…

Read More

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(بولونیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کے طور پر باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سلسلے میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ تقرری 22ویں…

Read More

علاقوں میں حفاظتی اقدامات نظرانداز،سندھ حکومت کی بددیانتی کے سواکچھ نہیں

کراچی(بولونیوز)مجلس وحدت مسلمین کےرہنما علامہ مبشرحسن نےنیپا چورنگی کے قریب کم سن ابراہیم کی مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ پر غم و غصے کااظہار کرتےہوئے اسے متعلقہ اداروں کو بدترین غفلت اور بے حسی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ میں بی آر ٹی ریڈ لائن اور…

Read More

فلائی جناح کی کراچی سے جدہ براہ راست پروازوں کا اعلان

کراچی(بولونیوز) پاکستان سے سعودی عرب سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ سستی ایئرلائن فلائی جناح نے کراچی سے جدہ کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا، جو 10 دسمبر سے باقاعدہ آغاز کریں گی۔ ایئرلائن کے مطابق نیا روٹ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حجاج، عمرہ زائرین، سیاحوں…

Read More

کراچی کی 26 شاہراہوں پر رکشوں کا داخلہ بند، خلاف ورزی پر مقدمہ ہوگا

کراچی(بولونیوز)کراچی کی 26 شاہراہوں پر 1+4 رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلیے کمشنر کراچی نے سیکشن 144 کے تحت پابندی نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق 1+4 رکشوں کی پابندی کا دائرہ 20 سے…

Read More

کراچی میں 4 گھنٹے کے دوران ہیوی ٹریفک نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں چار گھنٹے کے دوران ہیوی ٹریفک نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا اور ڈرائیور فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث چار گھنٹوں کے اندر دو موٹرسائیکل سوار حادثات کا شکار ہو گئے۔کشمیر روڈ پر ایک پرائیویٹ ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا…

Read More

ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

کراچی(بولونیوز)لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آگ لگ گئی، ابتدائی طور پر آگ کپڑے کی فیکٹری میں لگی ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں زون میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے جس کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، اس وقت فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں اور 2 اسنار کل آگ…

Read More

امریکا نے ویزا اسکریننگ سخت کر دی، نئے اصول نافذ

واشنگٹن (بولونیوز)امریکا نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ویزے جاری کرنے کے لیے شرائط مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے قوائد و ضوابط متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ویزوں کے اجرا اور اسکریننگ کے عمل کے لیے نئے رہنما اصول اور…

Read More

فلسطینی طالبہ آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کی صدر منتخب ہوگئی

آکسفورڈ(بولونیوز)آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک فلسطینی نژاد طالبہ أروى حنين الريس نے میدان مار لیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کے سال 2026 کے الیکشن میں أروى نے پہلی عرب خاتون صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، أروى حنین الریس سیاسیات، معاشیات اور نفسیات کی طالبہ ہیں۔ أروى نے جیت کے بعد پیغام میں کہا…

Read More