امریکا میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے پر افغان شہری جان شاہ صفی گرفتار
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے پر ایک افغان شہری جان شاہ صفی گرفتار ہو گیا۔ امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹی نوم نے کہا ہے کہ امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے داعش خراسان سے تعلق رکھنے والے افغان شہری جان شاہ صفی کو گرفتار کر لیا ہے۔…
امریکی جنگی طیارہ تھنڈر برڈز F-16 گر کر تباہ ہوگیا
کیلیفورنیا(بولونیوز)امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈز F-16 گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی ایئر فورس کے ایلیٹ تھنڈر برڈز ڈیمونسٹریشن اسکواڈرن کا ایک لڑاکا طیارہ بدھ کے روز جنوبی کیلیفورنیا کے صحرا میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بروقت محفوظ طور پر باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ ایف سولہ جنگی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا،…
چین کے ‘انتہائی سستے’ ہائپرسونک میزائل نے تہلکہ مچادیا
بیجنگ(بولونیوز) چین نے ہائپرسونک ٹیکنالوجی میں ایک حیران کن پیش رفت کرتے ہوئے نیا ہائپرسونک گلائیڈ میزائل YKJ-1000 متعارف کرا دیا ہے، جس نے عالمی دفاعی تجزیہ کاروں کو ششدر کر دیا ہے۔ ایرو اسپیس کمپنی لِنگ کانگ تیان شینگ کی تیار کردہ یہ جدید میزائل 1,300 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت…
پیپلز پارٹی کے ووٹرز لینڈ مافیا کے رحم و کرم پر، 16 ایکڑ زمین پر قبضے کیخلاف خاتون سراپا احتجاج
نواب شاہ(بولونیوز)نواحی علاقے کرنل موڑ کی رہائشی مسمات سارا بروہی نے اپنی 16 ایکڑ زمین پر قبضے کے خلاف حکام بالا سے مدد کی اپیل کر دی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی کے پرانے ووٹر ہیں لیکن ماسٹر غلام نبی بروہی نامی شخص پارٹی کا نام استعمال کر کے…
ایپل کا بھارتی حکومت کی سائبر سکیورٹی ایپ پری لوڈ کرنے سے انکار
نئی دہلی(بولونیوز)آئی فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارتی حکومت کی جانب سے سرکاری سائبر سیفٹی ایپلی کیشن ’سنچار ساتھی‘ کو تمام اسمارٹ فونز میں لازمی طور پر پری لوڈ کرنے کے حکم پر عمل کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایپل نے فیصلہ کیا ہے…
پنجاب پولیس کی شاندار روایت برقرار،متعدد مرد، خواتین اور بچوں کی بازیابی
لاہور(بولونیوز) پنجاب پولیس کی گمشدہ افراد کو اُن کے اہلِ خانہ سے ملوانے کی روایت جاری ہے۔ لاہور صدر انویسٹی گیشن پولیس نے رواں ماہ کے دوران 28 مرد، 33 خواتین اور 15 بچوں کو بازیاب کرا کر ان کے گھروں تک پہنچایا، جبکہ رواں سال مجموعی طور پر 432 مرد، 822 خواتین اور 112…
بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے بڑا قدم،15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی
لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے سے بچوں کی جبری مشقت کے مکمل خاتمے کے لیے اہم اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر کیا…
غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش ناکام
اسلام آباد(بولونیوز)ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی-ایف آئی اے امیگریشن نے غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش ناکام بنادی – 8 ملزمان گرفتار مسافروں میں عتیب الرحمان، قمر الدین، سعد فاروق اور محمد عادل شامل جبکہ گرفتار ایجنٹوں اور سہولتکاروں میں لیاقت علی، محمد الکریم، محمد عامر اور…
ایمان مزاری نے سوشل میڈیا پوسٹ کیس میں عبوری ریلیف نہ ملنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد(بولونیوز) انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ایمان زینب مزاری حاظر نے بدھ کے روز سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) کی جانب سے متنازع سوشل میڈیا پوسٹ کیس میں عبوری ریلیف نہ دینے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 185(3) کے تحت…
پنجاب کے 4 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے صوبے کے چار اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کے اہم تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اضلاع میں نئے ڈپٹی کمشنرز کو تعینات کرتے ہوئے انتظامی تبدیلیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق: محمد نعمان صدیق کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کر دیا…


