Publisher

سعودی عرب کی جیلوں میں قیدیوں کے لئے بڑی سہولت کا آغاز

سعودی عرب(بولونیوز)جیل حکام کی جانب سے جیلوں میں موبائل ڈائیلاسز یونٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔وزارتِ داخلہ نے ادارہ صحت عامہ برائے جیل خانہ جات کے تعاون سے اس سروس کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر مملکت کا شمار ان اولین…

Read More

ایرانی پاسدران انقلاب کی خلیج میں مشقوں کے دوران امریکی جہاز کو وارننگ

تہران(بولونیوز)ایرانی پاسدران انقلاب نے گزشتہ روز خلیج میں شروع ہونے والی جنگی مشقوں کے سلسلے میں امریکی جہاز کو خبردار کیا ہے، یہ معاملہ حالیہ ایرانی جنگ کے پانچ ماہ بعد سامنے آیا۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ بحری مشق جون کی جنگ کے بعد ایران کے…

Read More

امریکا کی مزید 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کی تیاری، کیا پاکستان شامل ہوگا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے سفری پابندیاں 30 سے زائد ممالک تک بڑھانے کی تیاری کرلی، مزید کن ممالک پرسفری پابندیاں عائد کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی سیکریٹری کرسٹی نوم نے تصدیق کی ہے کہ امریکا 30 سے زائد ممالک پر سفری پابندیاں بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔ فاکس نیوز کو انٹرویو میں…

Read More

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی(بولونیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے۔ صدر کی آمد سے قبل مختلف بھارتی علاقوں میں منعقد کی گئی پوجا اور روایتی رسومات کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت سمیت دنیا بھر میں سوشل…

Read More

افواجِ پاکستان کے خلاف بیانیہ قبول نہیں، قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: سیاسی رہنما کا بیان

اسلام آباد(بولونیوز) ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان اور عوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج کے بارے میں مثبت تنقید ہر شہری کا حق ہے، تاہم کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ عوام کو اپنی…

Read More

مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور(بولونیوز)مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔تصویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے لی گئی، مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ناسا کے خلا باز ڈان پیٹٹ نے یہ منظر ایکس پر…

Read More

پی آئی اے پرواز کی فنی خرابی کے باعث کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی(بولونیوز)کراچی سے سکھر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 کو اڑان بھرنے کے صرف 17 منٹ بعد اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اے ٹی آر طیارے کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول…

Read More

دو ماہ کی ننھی جان کووالدین نےپانی کی ٹینکی میں پھینک کرقتل کردیا،ماں قاتلہ نکلی

​میانوالی(بولونیوز)تھانہ ہرنولی کی حدود میں دو ماہ کی معصوم بچی پلوشہ کے قتل کے لرزہ خیز واقعے میں انتہائی افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے بچی کی لاش گھر کی پانی کی ٹینکی سے برآمد ہونے کے بعد تفتیش شروع کی تو یہ دل دہلا دینے والا حقیقت سامنے آئی کہ بچی کے والدین ہی…

Read More

مرکزی حکومت کا اگلے تین برس میں جی ڈی پی کے 5 فیصد سے زائد اضافی محصولات لانے کا ہدف

اسلام آباد(بولونیوز)2010 کے بعد بڑھتے ہوئے مالی بوجھ اور قرضوں کی ادائیگی میں اضافے کو بنیاد بناتے ہوئے وفاقی حکومت نے جمعرات کو تجویز پیش کی ہے کہ آئندہ تین برسوں میں جی ڈی پی کے 5 فیصد سے زائد کے برابر اضافی مشترکہ محصولات اکٹھے کیے جائیں — جو موجودہ شرح مبادلہ کے مطابق…

Read More

سندھ حکومت کا آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ برقرار

کراچی(بولونیوز)اساتذہ کی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے شدید تحفظات کے باوجود سندھ حکومت انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولوجیکل سائنسز (ICCBS) کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کے منصوبے پر پیش قدمی کر رہی ہے۔ وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو نے انکشاف کیا ہے کہ اس حوالے سے تیار کردہ…

Read More