Publisher

ایڈمن سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات دوبارہ شروع، ایس بی سی اے افسران پر مالی مفاہمت کے الزامات

کراچی(بولونیوز) ایڈمن سوسائٹی بلاک 3 کے پلاٹ نمبر B-190 پر غیر قانونی تعمیرات ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں، حالانکہ ایس بی سی اے نے اسی مقام پر سرکاری ڈیمالیشن فنڈ استعمال کرتے ہوئے کارروائی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق بعض ایس بی سی اے افسران نے مبینہ طور پر بلڈر سے مالی مفاہمت…

Read More

لودھراں میں افسوسناک واقعہ: 7 سالہ ریحان کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

لودھراں(بولونیوز)کراچی کے بعد لودھراں میں بھی کھلے مین ہول نے ایک کمسن بچے کی جان لے لی۔ دھنوٹ کے علاقے میں ریاض آباد کالونی کا 7 سالہ ریحان اپنے والد کے ساتھ ناشتہ لینے سعید چوک آیا تھا کہ راستے میں کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ…

Read More

تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا

کراچی(بولونیوز)تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا۔ اجتماع 28 دسمبر کی صبح دعا کے بعد ختم ہوگا۔ تبلیغی اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی کا کہنا تھا کہ اللہ کے مہمانوں کو پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اسسٹنٹ کمشنر…

Read More

کے پی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

پشاور(بولونیوز) خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی مقدار بھی برآمد کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں…

Read More

امریکی چھاپے میں سنگین غلطی، داعش اہلکار کی جگہ انڈر کور جاسوس ہلاک

دمشق(بولونیوز) شام میں امریکی فورسز کے ایک خفیہ آپریشن کے دوران سنگین غفلت سامنے آئی ہے، جس میں داعش کے اہلکار کی بجائے برسوں سے تنظیم کے خلاف معلومات فراہم کرنے والا انڈر کور جاسوس ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت خالد المسعود کے نام سے ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق خالد المسعود…

Read More

شام میں نئی حکومت کے خلاف خفیہ منصوبہ بے نقاب

دمشق(بولونیوز) شام میں نئی حکومت کے خلاف بغاوت بھڑکانے کی ایک خفیہ منصوبہ بندی سامنے آئی ہے، جس میں بشارالاسد کے ارب پتی کزن اور سابق انٹیلی جنس چیف کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات پسِ پردہ رہ کر ایسے اقدامات کی تیاری کر رہے ہیں جن کا مقصد…

Read More

ترکیہ اپنے جدید جنگی ڈرونز پاکستان میں تیار کرے گا: بلومبرگ

اسلام آباد/انقرہ(بولونیوز)بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ نے پاکستان میں اپنے جدید جنگی ڈرونز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے سے پاکستان کو اعلیٰ درجے کی دفاعی ٹیکنالوجی تک براہِ راست رسائی حاصل ہوگی، جس سے ملکی دفاعی صلاحیت میں اہم اضافہ متوقع ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام ترکیہ کے لیے بھی…

Read More

امریکا کی نیٹو پر سے ہاتھ اٹھانے کی دھمکی، یورپ کو سخت پیغام

واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے یورپی ممالک کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپ نے اپنی دفاعی ذمہ داریوں میں اضافہ نہ کیا تو واشنگٹن نیٹو پر سے اپنا ہاتھ کھینچ سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا چاہتا ہے کہ یورپ نیٹو کی بیشتر دفاعی ذمہ داریاں خود سنبھالے تاکہ اتحاد کا بوجھ…

Read More

غزہ پر حملوں میں شدت، اسرائیل نے دفاعی بجٹ میں بھاری اضافہ کر دیا

غزہ(بولونیوز) صہیونی جارحیت میں مسلسل اضافے کے ساتھ ہی اسرائیل نے اپنے فوجی اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے سال 2026 کے لیے دفاعی بجٹ 112 ارب شیکل یعنی 34.63 ارب ڈالر مقرر کیا ہے، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔ دوسری جانب غزہ اور مقبوضہ…

Read More

گڈو چوک حادثہ: ٹرک کی ٹکر سے تین افراد زخمی، سول اسپتال منتقل

حیدرآباد(بولونیوز)گڈو چوک کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا۔ زخمیوں کی شناخت رمشاد علی ولد محمد جمن، اصغر علی ولد امام…

Read More