10 سالہ نابینا پاکستانی بچے محمد ابوبکر کی عالمی قرأت مقابلے میں شاندار کامیابی
کراچی(بولونیوز) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ نابینا بچے محمد ابوبکر نے انڈونیشیا میں ہونے والا بین الاقوامی قرأت مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ جکارتہ میں رابطہ عالمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے ’تحفیظ و قرأت‘ کے عالمی مقابلے میں مختلف…
جعلی برطانوی ویزوں پر سفر کی کوشش، شارجہ سے 5 پاکستانی ڈی پورٹ
لاہور(بولونیوز) شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے 5 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ڈی پورٹ کیے گئے تمام افراد کو لاہور ایئرپورٹ پہنچتے ہی ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ مسافر رواں سال وزٹ ویزہ پر لاہور…
مائنس ون نہیں تو پوری پی ٹی آئی مائنس، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کیا جائے گا
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر مائنس ون نہیں ہوا تو پوری پی ٹی آئی مائنس ہوگی، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کیا جائے گا، ’’رگڑ دیں گے‘‘۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی…
لاہور NCCIA کے تمام پرآنے افسرون کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
لاہور(بولونیوز) ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز یہ وہی شخص جس سے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جب پکڑا اور سوشل میڈیا پر اپنے چرچے کرنا شروع کر دیے کہ یہ جوئے اور ایپلیکیشنوں کو پرموٹ کرنے والا شخص ہے لاہور سوشل میڈیا اور یوٹیوب بڑوں نے ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز کو اتنا وائرل کر ڈالا کہ اس نے کوئی…
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا شہری سے بدسلوکی کی ویڈیو کا نوٹس، سب انسپیکٹر معطل
کراچی(بولونیوز) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں شہری سے نازیبا زبان استعمال کرنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی بی انچارج ساؤتھ سب انسپیکٹر کامران اشر کو فوری طور پر معطل…
موٹر سائیکل کی چین میں برقعہ پھنسنے سے لڑکی جاں بحق
کراچی(بولونیوز) موٹرسائیکل کی چین میں برقعہ پھنسنے سے نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی ، جاں بحق لڑکی کی شناخت 19 سالہ امِ ہانی کے نام سے ہوئی ہے۔ کراچی میں لیاقت آباد کے علاقے میں فردوس شاپنگ مال کے قریب افسوسناک حادثے میں ایک نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ اُس…
یوکرین امریکی امن تجویز پر دستخط کرنے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین امریکا کی تیار کردہ امن تجویز پر دستخط کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ان کے مطابق یوکرینی صدر کی جانب سے مزاحمت مذاکراتی عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے شکوہ کیا کہ “یوکرینی صدر بات چیت…
تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
تھائی لینڈ(بولونیوز)عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے سرحدی علاقوں میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جہاں تازہ جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تھائی فوج نے علی الصبح دو مختلف مقامات پر…
ایران کی امریکا سے 55 ایرانی شہریوں کی ملک بدری کی تصدیق
تہران/واشنگٹن(بولونیوز) ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد ملک بدر کر دیا ہے۔ ایران انٹرنیشنل کے مطابق یہ واقعہ اس ماہ کے دوران ایرانی شہریوں کی دوسری بڑی ملک بدری ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ افراد کو امریکا میں مختلف امیگریشن کارروائیوں…
ہر طرح کا تعاون کیا پھر بھی مارا گیا، ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی
لاہور(بولونیوز)معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے ہر ممکن تعاون کے باوجود مبینہ طور پر تشدد کا سامنا کیا، جس پر وہ طویل عرصے تک خاموش رہے لیکن اب تمام حقائق سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈکی بھائی کا کہنا تھا کہ…


