حج 2026: مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں فوٹوگرافی پر مکمل پابندی عائد
سعودی عرب(بولونیوز)حج 2026 کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مسجد الحرام (مکہ مکرمہ) اور مسجد نبوی (مدینہ منورہ) کے اندر ہر قسم کی فوٹوگرافی اور ویڈیو ریکارڈنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا اطلاق موبائل فون، پروفیشنل کیمروں سمیت تمام ریکارڈنگ ڈیوائسز پر ہوگا۔ سعودی حکام کے مطابق اس فیصلے کا بنیادی…
ایف بی آر کا سرحد چیمبر آف کامرس میں ٹیکس آگاہی سیشن، کاروباری برادری کی بھرپور شرکت
پشاور(بولونیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے ٹیکس پیئرز سروسز ونگ کی جانب سے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور میں ٹیکس آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ سیشن چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی ہدایت پر ممبر ٹیکس پیئرز سروسز ونگ تہمینہ عامر کی زیر نگرانی منعقد ہوا، جس کا…
سندھ حکومت کے S-4 منصوبے کی بدولت 150 سے زائد چوری و چھینی گئی گاڑیاں برآمد، 200 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت کے نئے منصوبے S-4 کے تحت نصب کیے گئے جدید ترین اے آئی کیمروں کی مدد سے کراچی سے چوری یا چھینی گئی 150 سے زائد گاڑیاں برآمد کر لی گئیں، جبکہ گاڑیوں کی چوری اور چھینا جھپٹی کے الزامات میں ایک خاتون سمیت 200 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ میڈیا…
ضلع انتظامیہ حیدرآباد کی آگاہی ریلی، کرپشن کے خلاف متحد رہنے کا عزم
حیدرآباد(بولونیوز)عالمی یومِ انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہباز بلڈنگ سے آگاہی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن نے کی۔ ریلی میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر زین…
اسراء اسپتال کی مبینہ غفلت: ڈینگی کے مریض کی ہلاکت پر اہلِ خانہ کا احتجاج
حیدرآباد(بولونیوز)جامشورو کے رہائشی عبدالجبار لاشاری نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسراء (نجی) اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ عبدالجبار لاشاری کے مطابق ان کے اٹھارہ سالہ بیٹے مراد علی لاشاری کو ڈینگی بخار کے باعث 29 نومبر کو اسراء اسپتال میں داخل کرایا…
پاکستان اور سوڈان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے سوڈان کے فیڈرل سیکرٹری ہیلتھ کی سربراہی میں آنے والے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں وفاقی سیکرٹری صحت حامد یعقوب سمیت وزارتِ صحت کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور مشترکہ…
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کا ایک اور احسن اقدام،کھلے مین ہولز پر فوری کور کی تنصیب
کراچی(بولونیوز)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے عوامی سلامتی کے حوالے سے نہایت اہم اور فوری نوعیت کا اقدام اٹھاتے ہوئے ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ٹاؤن انتظامیہ کے افسران اور اسٹاف کے ہمراہ کھلے مین ہولز پر کور لگانے کا کام موقع پر ہی شروع کرایا۔ چیئرمین نیو کراچی…
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب
اسلام آباد(بولونیوز) چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹرز میں تینوں مسلح افواج کے افسران سے اہم خطاب کیا، جس میں ملکی دفاع، اسٹریٹیجک اقدامات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹرز…
بھارت کی آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں پانی کا تیز ریلہ چھوڑ دیا گیا
بھارت(بولونیوز)بھارت کا آبی جارحیت کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ بھارتی حکام نے دریائے چناب میں اچانک پانی کا بڑا ریلہ چھوڑ کر پاکستان کے لیے سنگین صورتحال پیدا کر دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ہزار 300 کیوسک تک پہنچ گیا ہے، جس سے مختلف…
جی ایچ کیو میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی پروقار تقریب
راولپنڈی(بولونیوز)جی ایچ کیو میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ یہ اعزازی تقریب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور پاکستان کے…


