Publisher

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا خطیر بونس دے دیا

واشنگٹن(بولونیوز)مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو خطیر رقم بطور بونس دے کر سب کو حیران کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے حالیہ عالمی میوزک ٹور کے دوران اپنے عملے کو مجموعی طور پر 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (197 ملین ڈالر) کا بونس دیا۔…

Read More

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پاکستان بار کونسل انتخابات میں ووٹ کاسٹ کر دیا

کراچی(بولونیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں شرکت کرکے قانونی برادری کے…

Read More

کراچی میں بیٹرمنٹ چارجز کی وصولی اور تقسیم پر سوالات

کراچی(بولونیوز)سندھ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں بیٹرمنٹ چارجز کی وصولی اور تقسیم کے طریقہ کار پر سوالات اٹھاتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) سے گزشتہ پانچ سال کے بیٹرمنٹ چارجز کی مکمل تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے ایس بی سی اے کو ہدایت کی گئی…

Read More

ای چالان کے خلاف بس مالکان کی درخواست پر سماعت، عدالت کے سخت ریمارکس

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف بس مالکان کی تنظیم کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل منصف جان ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ای چالان کی وجہ سے کمرشل گاڑیاں بری طرح متاثر ہو رہی…

Read More

نئی نویلی دلہن سے تشدد اور غیر فطری عمل کا مقدمہ، عدالت میں سماعت

کراچی(بولونیوز)سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نئی نویلی دلہن سے مبینہ طور پر غیر فطری عمل اور تشدد کے مقدمے کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ملزمان کو جیل حکام کی جانب سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا گیا۔ مقدمے میں نامزد ملزمان میں اشوک، موہن، وکیو، مصری اور رؤف…

Read More

لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت، عدالت کے اہم ریمارکس

کراچی(بولونیوز)لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ایف بی ایریا سے لاپتہ ہونے والا ایک شہری بحفاظت گھر واپس پہنچ گیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ “شکر کریں شہری واپس آگیا ہے”۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ دیگر…

Read More

چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پارٹس فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پارٹس فروخت کرنے کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد ثقلین ولد ممتاز کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے 7 سے 8 چوری شدہ…

Read More

نئے صوبوں کی تشکیل کا فائدہ عوام اور سیاسی جماعتوں دونوں کو ہوگا، عبدالعلیم خان

لاہور(بولونیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم عوامی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام کے لیے ناگزیر ہو چکی ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالعلیم خان…

Read More

شکارپور میں زخمی ہونے والی پارس بکھرانی موت کو شکست دے کر لوٹ آئیں

کراچی(بولونیوز)شکارپورمیں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی پارس بکھرانی نے زندگی کی جنگ جیت لی۔ بہادری، حوصلے اور مضبوط اعصاب کی حامل پارس کی فاتحانہ مسکراہٹ اور ہمت سے بھرپور تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ پارس بکھرانی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف پلیٹ فارمز پر…

Read More

سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی سڑکوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی

کراچی(بولونیوز)​متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےسینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے مرکزی رہنما علی خورشیدی اور دیگر کے ہمراہ بہادرآباد میں پریس کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہا آج کی پریس کانفرنس جس کا بنیادی مقصد7دسمبرسندھی کلچرڈے کے موقع پر کراچی کی شاہراہوں اور سڑکوں پر مسلح جتھوں کے ذریعے “ریاست کے اندر ریاست” قائم کرنے کی سازش کو…

Read More