نواب ثناءاللہ زہری کا فیض حمید کے کورٹ مارشل فیصلے پر ردعمل
کوئٹہ(بولونیوز) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے جنرل فیض حمید کے خلاف جاری کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہنے کی وجہ سے ختم کی گئی۔ زہری نے مزید کہا کہ بلوچستان حکومت کو ہٹانے میں صرف فیض حمید اور…
افغانستان میں انسانی بحران کے حل کے لیے فوری عالمی اقدام ضروری
چین(بولونیوز)نمائندے فو کانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں جاری انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے فوری اور مؤثر اقدام کرنے کی اپیل کی۔ فو کانگ نے کہا کہ افغانستان شدید فقر، قدرتی آفات اور پناہ گزینوں کی واپسی کے باعث سنگین انسانی…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرار داد: اسرائیل سے غزہ میں انسانی امداد یقینی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ عالمی عدالت کے فیصلے کے مطابق غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ قرار داد کے مطابق اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ غزہ کے باشندوں کے لیے خوراک، پانی،…
اچھرہ صرافہ بازار میں مبینہ مالی فراڈ: 20 کلو سونا اور کروڑوں روپے غائب، 150 سے زائد تاجر متاثر
لاہور(بولونیوز)شہر کے معروف صرافہ بازار اچھرہ میں مبینہ طور پر ایک بڑے مالی فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں ایک تاجر پر ساتھی سناروں سے بھاری مقدار میں سونا اور نقد رقم لے کر فرار ہونے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ تاجر شیخ وسیم اختر تقریباً 30 برس سے صرافہ کے کاروبار…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبہ کو منشیات سے پاک بنانے کا حکم
لاہور(بولونیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صوبہ کو منشیات سے پاک بنانے کے احکامات پر پنجاب پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 34 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 34 مقدمات…
واٹس ایپ ہیک کے بڑھتے واقعات پر این سی سی آئی اے کی ایڈوائزری جاری
اسلام آباد(بولونیوز) واٹس ایپ ہیک ہونے کے بڑھتے واقعات کے پیشِ نظر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے صارفین کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی صارف کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو فوری طور پر واٹس ایپ دوبارہ…
غزہ میں ایک ہزار سے زائد افراد آنکھوں کی چوٹوں کے باعث معذور
غزہ(بولونیوز)اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں آنکھوں کی سنگین چوٹوں کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جہاں کم از کم 1,700 افراد اپنی بینائی کھو چکے ہیں اور مستقل معذوری کا شکار ہو گئے ہیں۔ غزہ مرکز برائے انسانی حقوق نے ایک بیان میں اسرائیلی جارحیت کے دوران آنکھوں کو…
آئی ایم ایف نے بجلی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی کٹوتی کردی، بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد(بولونیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے بجلی کی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی کٹوتی کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران گردشی قرضے کے بہاؤ کو 400 ارب روپے تک محدود رکھنے کا سخت ہدف مقرر کردیا ہے، جس کے باعث بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ…
امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 9 شدید زخمی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں واقع براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ نو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ یونیورسٹی کیمپس میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آور نے اچانک فائرنگ شروع کردی۔ واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد…
ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر جان سینا نے ریسلنگ کو الوداع کہہ دیا
واشنگٹن(بولونیوز) ڈی سی میں ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سنیچر نائٹس مین ایونٹ میں لیجنڈری ریسلر جان سینا نے اپنے شاندار ریسلنگ کیریئر کو باضابطہ طور پر الوداع کہہ دیا۔ 17 مرتبہ کے ورلڈ چیمپئن جان سینا نے اپنے آخری مقابلے میں آسٹریا کے معروف اسٹار ریسلر گنتر کا سامنا کیا۔ مقابلہ انتہائی سنسنی…


