Publisher

خادمِ انسانیت ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد، تاجران سندھ ڈویژن کی بھرپور شرکت

حیدرآباد(بولونیوز) میں خادمِ انسانیت ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک شاندار اور کامیاب تقریب بعنوان “وولنٹیئرز ایپریسی ایشن سرٹیفکیٹ ڈسٹری بیوشن سرمنی اور KEI جاب فیئر 2025” منعقد ہوئی، جس نے اپنی مقصدیت اور کامیابی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس تقریب میں انجمنِ تاجران سندھ ڈویژن نے فعال شرکت کی۔ انجمن کی نمائندگی صدر…

Read More

شرجیل انعام میمن کی نئی فلم ‘میرا لیاری’ کا اعلان، لیاری کی اصل ثقافت اجاگر کرنے کا مقصد

کراچی(بولونیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے نئی فلم ‘میرا لیاری’ کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد لیاری کی اصل ثقافت، امن، صلاحیت اور حوصلے کو عوام کے سامنے لانا ہے۔ یہ فلم بھارتی فلم Dhurandhar کے منفی تاثر کے جواب میں بنائی جا رہی ہے، جس میں لیاری کو غلط اور منفی…

Read More

براؤن یونیورسٹی میں امتحانات کے دوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 8 شدید زخمی

رہوڈ آئی لینڈ(بولونیوز)امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کی براؤن یونیورسٹی میں امتحانات کے دوران ایک نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور آٹھ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق واقعہ یونیورسٹی کی انجینئرنگ اور فزکس کی سات منزلہ عمارت “بارس…

Read More

ضلع وسطی میں بدستور غیر قانونی تعمیرات بغیر کسی اپروول جاری

کراچی(بولونیوز) رضویہ سوسائٹی پلاٹ نمبر C 4 کے تھرڈ فلور کی غیر قانونی تعمیرات دھڑلے سے جاری ہے ایس بی سی اے کی جانب سے پہلے بھی ڈیمالیشن کی جاچکی ہے۔ بلڈر نے انہدامی کارروائی کے باوجود دوبارہ پلاٹ C 4 پر تعمیراتی کام شروع کردیا ہے.یاد رہے گزشتہ ماہ ڈی جی ایس بی سی…

Read More

پاکستان سنی تحریک کی پریس کانفرنس: قادری ہاؤس پر چھاپے کی شدید مذمت

کراچی(بولونیوز) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی قائدین نے چیئرمین ثروت اعجاز قادری کی رہائش گاہ قادری ہاؤس پر چھاپے کے خلاف پریس کانفرنس میں شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ صدر پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ چھاپے کے دوران رہائش گاہ کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا، جس کی شدید…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا جائزہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کے اہم عوامی ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی ریڈ لائن (لاٹ ون) کا سرپرائز دورہ کیا اور ملیر کیٹ سے نمائش ریڈ لائن تک جاری کام کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ کو منصوبے کی تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں لاٹ ون کی مجموعی لمبائی 9.65 کلومیٹر،…

Read More

بھتہ خوری کے نیٹ ورک کے انکشافات، گرفتار ملزم ریحان عرف ڈاکٹر نے تفصیلات بتا دیں

کراچی(بولونیوز)پولیس کے مطابق ایس آئی یو کے ہاتھوں گرفتار ریحان الدین عرف ڈاکٹر نے دوران تفتیش شہر کے تاجروں اور دکانداروں سے بھتہ خوری کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ ملزم ریحان عرف ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ جواد قادری عرف واجہ کے لیے کام کرتا ہے، جو کراچی میں بھتہ خوری کا سب…

Read More

پیرا فورس کی طرف سے تاجر پر بہیمانہ تشدد، تاجر برادری سراپا احتجاج

بہاولپور(بولونیوز)تاجر برادری نے پیرا فورس کی جانب سے ایک تاجر پر کیے گئے بہیمانہ تشدد کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ یہ تشدد ناقابل قبول ہے اور حکام بالا سے فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ متاثرہ تاجر نے بتایا کہ اسے پانچ…

Read More

پاکستان سنی تحریک کے قادری ہاوس پر چھاپہ، اسلحہ برآمد اور متعدد افراد گرفتار

کراچی(بولونیوز)پولیس نے پاکستان سنی تحریک کے قادری ہاوس پر چھاپہ مار کر اہم کارروائی کی ہے۔ چھاپے کے دوران قادری ہاوس سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر سنی تحریک سے تعلق رکھنے والے جواد قادری عرف خواجہ، شاہزیب ملا سمیت متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورنگی کازوے برج جنکشن منصوبے کا دورہ

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شاہراہِ بھٹو کے کورنگی کازوے برج جنکشن کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور منصوبے کی بروقت تکمیل اور معیار کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کو منصوبے کی تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس کے مطابق کورنگی کازوے برج جنکشن میگا پروجیکٹ کی مجموعی…

Read More