کے ایم سی کی بسوں کی مرمت پر 18 سال پرانی بسوں میں کروڑوں روپے ضائع، نئی بسوں سے زیادہ لاگت
کراچی(بولونیوز) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی پرانی بسوں کی مرمت پر نئی بسوں سے بھی زیادہ لاگت آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نعمت اللہ خان کی منگوائی گئی بس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ ستر لاکھ روپے تھی، جبکہ شرجیل میمن کی جانب سے نئی منگوائی گئی بس کی قیمت…
پنجاب میں پتنگ بازی آرڈیننس: ممنوع ڈور پکڑنے پر 5 سال تک قید اور 20 لاکھ تک جرمانہ متوقع
لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے آئندہ اسمبلی اجلاس میں منظوری کے لیے ایک نئے آرڈیننس کی تیاری کر لی ہے جس کے تحت پتنگ بازی اور پتنگ فروخت کے حوالے سے سخت قوانین نافذ کیے جائیں گے۔ آرڈیننس کے متن کے مطابق، ضلع میں پتنگ بازی کے لیے ڈی سی حکومت سے اجازت لینا لازمی ہوگا،…
خیبرپختونخوا حکومت بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع
پشاور(بولونیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بھنگ (ہیمپ) کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومت نے کاشت پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے اور لائسنس کے تحت باقاعدہ کاشت کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز عبدالحلیم خان کی زیرصدارت اجلاس میں زیلی کمیٹی کے…
آئی جی سندھ کا فیصلہ: کراچی ٹریفک پولیس میں تبادلوں پر عائد پابندی ختم
کراچی(بولونیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کراچی ٹریفک پولیس میں افسران اور اہلکاروں کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ پولیس سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبر 29040-70/Estt/TP/Misc کے مطابق، گزشتہ ماہ 7 نومبر 2025 کو ٹریفک پولیس…
پاکستانی کبڈی کھلاڑی بھارتی ٹیم کے ساتھ میدان میں، فیڈریشن نے سخت ایکشن کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستانی کبڈی کھلاڑی عبیداللہ کے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے، شرٹ پہننے اور بھارتی جھنڈا لہرانے کے واقعے پر پاکستان کبڈی فیڈریشن نے فوری طور پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ فیڈریشن کی جنرل کونسل نے معاملے کی جانچ کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ سیکرٹری فیڈریشن رانا سرور نے بتایا…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا قوم کو حوصلہ دینے کا پیغام، سانحہ اے پی ایس کی یاد میں شمعیں جلائیں
کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ یہ قوم ڈر اور خوف سے گھروں میں نہیں بیٹھنے والی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم نے بھارت کو شکست دی، ہم ایک فاتح قوم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گورنر ہاؤس میں جو بھی کام ہوتے…
سلامتی کونسل نے طالبان کے دعوے کو مسترد کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)اقوامِ متحدہ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے دعویٰ کیا تھا کہ افغان سرزمین دہشت گرد تنظیموں کے استعمال سے محفوظ ہے، تاہم سلامتی کونسل نے اس دعوے کو مسترد کر دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان داعش اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف مؤثر…
سندھ ہائیکورٹ: جہاز سے مسافر آف لوڈ کرنے پر تحریری وجہ فراہم کرنا لازمی قرار
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی مسافر کے پاس تمام درست سفر کے دستاویزات موجود ہیں تو اسے بلا وجہ جہاز سے اتارنا جائز نہیں ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ انتظامی صوابدید شہریوں کی آزادی سلب کرنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ ہر…
ہارورڈ میڈیکل سکول کے سابق مردہ خانے کے مینیجر کو لاشوں سے اعضا نکال کر فروخت کرنے پر سزا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں ہارورڈ میڈیکل سکول کے سابق مردہ خانے کے مینیجر کو عدالت نے سخت سزا سنائی ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے مردہ خانے میں رکھی گئی لاشوں سے اندرونی اعضا نکال کر فروخت کیے۔ رپورٹس کے مطابق چوری شدہ باقیات میں دماغ، جلد، ہاتھ، چہرے اور یہاں تک کہ کٹے ہوئے…
جرمنی اور اسرائیل کے درمیان اربوں ڈالر کا جدید میزائل نظام کا معاہدہ
جرمنی(بولونیوز)اسرائیل نے ایرو تھری میزائل سسٹم کے لیے ایک تاریخی معاہدہ طے کرلیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون نئی بلندیوں تک پہنچ جائے گا۔ اس نئے معاہدے کے بعد ڈیل کی مجموعی مالیت تقریباً 6 ارب 50 کروڑ ڈالرز ہوگئی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک…


