Publisher

غزہ میں سردی اور سیلاب: 17 افراد جاں بحق، 90 فیصد خیمے ڈوب گئے

غزہ(بولونیوز) شدید بارش اور سردی کی وجہ سے غزہ میں حالات بدتر ہو گئے ہیں، جہاں 17 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں تقریباً 90 فیصد خیمے پانی میں ڈوب چکے ہیں، جس سے رہائش اور بنیادی سہولیات شدید متاثر ہوئی ہیں۔ عالمی امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ…

Read More

امریکا کا تاریخی دفاعی بل منظور، یوکرین اور وینزویلا شقوں پر ٹرمپ کو جھٹکا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی کانگریس نے ایک تاریخی دفاعی بل منظور کر لیا ہے، جس میں اسرائیل کے دفاعی پروگرامز کے لیے فنڈز مختص کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ اس بل کے تحت آئندہ دو سال کے دوران یوکرین کو فوجی امداد کے طور پر 800 ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام سے سابق…

Read More

ٹرمپ کی امن تجاویز پر عمل نہ کیا گیا تو یوکرین مزید علاقے کھو سکتا ہے، صدر پیوٹن کا انتباہ

ماسکو(بولونیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی امن تجاویز پر عمل نہ کیا گیا تو یوکرین کو مزید علاقوں سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ اگر مخالف فریق بات چیت سے گریز کرتا رہا…

Read More

آسٹریلیا نے نفرت پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا

سڈنی(بولونیوز)آسٹریلوی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر کرنے اور تشدد کو فروغ دینے والے افراد کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے، اور ایسے قوانین مزید سخت کیے جائیں گے تاکہ ملک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے امکانات کو کم کیا جا سکے۔ واضح رہے کہ بونڈائی بیچ پر ہوئے حملے…

Read More

لاہور کے فضائی معیار میں بہتری، آلودہ شہروں کی فہرست میں واضح تنزلی

لاہور(بولونیوز) لاہور میں فضائی معیار میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے اور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 186 ریکارڈ کیا گیا ہے، جو گزشتہ دنوں کے مقابلے میں بہتر ہے۔ اس بہتری کے نتیجے میں لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں تنزلی پر آگیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس موقع پر کہا کہ لاہور…

Read More

پنجاب حکومت کے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اختر کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اٹک عنزہ عباسی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

Read More

عارف والا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، دودھ میں ملاوٹ کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

عارف والا(بولونیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے عارف والا کے نواحی گاؤں چک ولی محمد میں دودھ تیار کرنے والی ایک فیکٹری کے خلاف کارروائی کی، جہاں دورانِ معائنہ دودھ میں ملاوٹ پائی گئی۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی کے دوران دودھ میں ملاوٹ کے لیے استعمال ہونے والے اجزا بھی موقع سے…

Read More

بہادر آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ کے مطابق تھانہ بہادر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد کر لیا گیا ہے۔ گرفتار…

Read More

افواجِ پاکستان کی جانب سے لانس نائیک محمد محفوظ شہیدؒ، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت

راولپنڈی(بولونیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز؛ ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف دی نیول اسٹاف؛ اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف ائیر اسٹاف نے افواجِ پاکستان کی جانب…

Read More

سرجانی ٹاؤن، مکان سے نوجوان خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن میں ایک مکان سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت کومل کے نام سے ہوئی ہے، جسے اس کے سابقہ منگیتر راشد نے سر پر لوہے کا پائپ مار کر قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم راشد نے تقریباً 12 روز…

Read More