تمہاری دھمکیاں ہمارے جوتے کی نوک پر‘ایرانی وزیرخارجہ کا اسرائیل،امریکا کو کرارا جواب
تہران(بولونیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل اور امریکا کی جانب سے دی جانے والی قتل کی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران ایسی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والا نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے تند و تیز بیان میں کہا کہ تمہاری دھمکیاں ہمارے جوتے کی…
ایل پی جی کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، صارفین میں تشویش
کراچی(بولونیوز) شہر میں ایل پی جی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو ریکارڈ سطح 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ایل پی جی فی کلو سرکاری نرخ سے 200 روپے زائد میں فروخت کی جا رہی ہے، جس سے عوام کی مشکلات میں…
کراچی میں دوبارہ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 5 اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے۔ اس سلسلےکےاثرات 6اپریل کو سندھ میں بارش کی صورت میں ظاہر ہوسکتے ہیں، اور کراچی میں بھی 6…
الجزیرہ ائرلائن کا کویت سے پشاور اور سیالکوٹ کے لیے پروازوں کا آغاز
کراچی(بولونیوز)الجزیرہ ائرلائن نے اعلان کیا ہے کہ وہ کویت سے پشاور اور سیالکوٹ کے لیے بھی پروازیں آپریٹ کرے گی۔پشاور اور سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں کویت سے براستہ دمام چلائی جائیں گی۔سیالکوٹ کے لیے پروازیں 15 اپریل سے شروع ہوں گی، جبکہ پشاور کے لیے 17 اپریل سے آغاز ہوگا۔ سیالکوٹ کےلیےپروازیں…
لانڈھی بابر مارکیٹ میں غیر قانونی کارروائی: ایم کیو ایم کے اہلکار نے نوٹیفکیشن پھاڑ کر ویڈیو بنائی
کراچی(بولونیوز)اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے فائر سیکیورٹی الارم نہ ہونے کی وجہ سے لانڈھی بابر مارکیٹ کو وقتی طور پر سیل کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں، ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے لانڈھی ٹاؤن انچارج تاشفین نے نامعلوم افراد کے ہمراہ مبینہ طور پر غیر قانونی اقدام کیا اور مارکیٹ…
وفاقی اور صوبائی وزراء و اراکینِ پارلیمان کی تنخواہوں میں نمایاں اضافہ
کراچی(بولونیوز)سرکاری معلومات اور آرڈیننس کے مطابق، پاکستانی اراکینِ پارلیمان اور وفاقی و صوبائی وزراء کی تنخواہوں میں 2022 سے 2026 کے درمیان نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزراء اور اراکینِ قومی اسمبلی (MNAs) کی بنیادی تنخواہیں اب وفاقی سیکرٹری کے برابر کر دی گئی ہیں۔ تنخواہوں کا موازنہ (2022 بمقابلہ 2026) صوبائی وزیر (پنجاب…
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان سے 64 پروازیں منسوخ
اسلام آباد(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق آج ملک کے 5 بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کے مختلف شہروں کے لیے مجموعی طور پر 64 دوطرفہ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ ان میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA)،…
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے
اسلام آباد(بولونیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، بھارت نے ایسی کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل پر کمنٹ…
جمہوریت انصاف سے مشروط، تمام ادارے قانون کی پاسداری یقینی بنائیں
کراچی(بولونیوز) صدرِ مملکت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری قوم اپنے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہیں ملا، اور اس کیس…
ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انکی قومی اور سیاسی و آئینی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے وزیراعظم کی حیثیت سے ملک کی ترقی و خوشحالی اور مضبوط دفاع…


