امریکی کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر،ایران پر حملے کے احتجاج میں استعفیٰ، صہیونی لابی بے نقاب
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (NCTC) کے ڈائریکٹر جو کینٹ نے ایران پر امریکی حملے کے احتجاج میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس سے امریکی صہیونی لابی کی پالیسی اور اثر و رسوخ نمایاں طور پر بے نقاب ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جو کینٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کی صہیونی ایجنڈے کے…
ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز
ٹوبہ ٹیک سنگھ (بولونیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے مقامی قیادت کے ہمراہ بسوں کا افتتاح کیا۔ تقریب میں ایم پی اے چوہدری امجد علی جاوید، کرنل (ر) سردار…
تیزبارش اورآندھی،کورنگی میں درخت گرنے سے5 افراد دب گئے،پولیس نے بروقت ریسکیو کرلیا
کراچی(بولونیوز)کورنگی نمبر 5 میں تیز بارش اور تند و تیز ہواؤں کے باعث ایک بڑا درخت گرنے سے پانچ افراد اس کے نیچے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ عوامی کالونی کے ایس ایچ او سید عدنان بخاری پولیس نفری کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں کا…
ڈی جی آئی ایس پی آر،پاکستان بات چیت کے لیے تیار، افغان طالبان پہلے دہشت گرد ہمارے حوالے کریں
اسلام آباد(بولونیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان سے بات چیت کے لیے تیار ہے، تاہم پہلے انہیں دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرنا ہوگا۔ ان کے مطابق افغان طالبان کو فیصلہ کرنا ہے کہ ان کے لیے ٹی ٹی پی اہم ہے…
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی موجودگی میں عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا فالو اپ چیک اپ
راولپنڈی(بولونیوز)اڈیالہ جیل میں بانی عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا فالو اپ معائنہ کیا گیا، جس کے دوران ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی موجود تھیں۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تشکیل دیے گئے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹرز کی…
بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستانی فضائی حدود میں بھارت کی پروازوں کے داخلے پر پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بدھ کی دوپہر اس ضمن میں نوٹم جاری کیا۔ نوٹم کے مطابق انڈین ائیرلائنز، بھارتی فوجی طیارے، اور بھارت میں رجسٹرڈ یا بھارتی آپریٹرز کے زیر استعمال طیارے 24…
وفاقی محتسب کے حکم پر پاکستان ریلویز میں تعیناتی، محمد صلاح کو جوائننگ لیٹر جاری
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار محمد صلاح کو پاکستان ریلویز میں بطور اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر تعینات کر دیا گیا۔ محمد صلاح نے بتایا کہ وہ سلیکشن کے باوجود طویل عرصے سے جوائننگ لیٹر سے محروم تھے۔ وفاقی محتسب کوئٹہ کے دفتر سے رجوع کرنے پر بروقت انکوائری کی گئی اور محکمہ کوئی…
ڈسٹرکٹ کیماڑی میں تفتیشی افسران کا تعارفی اجلاس، میرٹ اور شفاف تفتیش پر سختی سے عمل کی ہدایت
کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ کیماڑی میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کیماڑی کے SIOs اور DSP انوسٹی گیشن کے ساتھ ایک تعارفی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے دوران ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے تمام افسران کو سختی سے پابند کیا کہ تمام کیسز کی تفتیش ہر صورت میرٹ پر کی جائے۔ انہوں…
طوفانی بارشوں سے 23 سے زائد قیمتی جانوں کے ضائع ہونےپرافسوس کا اظہارکرتےہیں
کراچی(بولونیوز)انصاف لائرزفورم کراچی ڈویژن کےرہنما و معروف قانون دان ایڈوکیٹ حسنین علی چوہان نے گزشتہ رات کراچی میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 23 سے زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور 250 سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے…
واشنگٹن میں سیکیورٹی الرٹ، پینٹاگون اور فوجی تنصیبات کے اوپر نامعلوم ڈرونز کی پروازیں
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں حساس مقامات کے اوپر نامعلوم ڈرونز کی پروازوں کے انکشاف کے بعد سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جس پر سیکیورٹی اداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پینٹاگون کی عمارت کے اوپر بھی نامعلوم ڈرونز کو پرواز کرتے دیکھا گیا ہے، جبکہ واشنگٹن میں واقع ایک امریکی فوجی…


