Urdu News Editor

کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عید منا رہی ہے

کراچی(بولونیوز)کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے عید الفطر کا بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر طاہری مسجد کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اس کے علاوہ پان منڈی، سولجر بازار، بلوچ کالونی اور حیدری میں بھی نمازِ عید…

Read More

قطرپردوبارہ حملہ ہوا تو پارس گیس فیلڈ کوتباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے قطر پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دے گا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ساؤتھ پارس گیس فیلڈ ایک انتہائی اہم اور…

Read More

کراچی میں تیزآندھی کےساتھ بارش،اموات کی تعداد 19 ہوگئی، 60 افراد زخمی

کراچی(بولونیوز)کراچی کےمختلف علاقوں میں تیزآندھی کےساتھ بارش کےباعث مختلف حادثات میں19افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہو ئی۔کینٹ، ریلوے کالونی، دہلی کالونی، گلشن اقبال، گلشن جمال اور گارڈن میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش…

Read More

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں میں عارضی وقفے کا اعلان

کوہٹہ(بولونیوز)پاکستان اورافغانستان نےعید الفطرکی آمدسے قبل ایک دوسرے کے خلاف جاری آپریشنز میں ’عارضی وقفے‘ کا اعلان کیا ہے بدھ کو پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ آپریشن میں وقفے کا فیصلہ عید الفطر کی مناسبت سے سعودی عرب، قطر اورترکی کی درخواست پرکیا گیا ہے اور یہ 18 اور 19…

Read More

کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق

کراچی(بولونیوز)شہرقائد میں ہونے والی شدید اور طوفانی بارش نے شہر بھر میں تباہی مچا دی۔ مختلف علاقوں میں پیش آنے والے افسوسناک حادثات کے نتیجے میں اب تک 24 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ بلدیہ مدینہ کالونی میں دیوار گرنے کا المناک واقعہ پیش آیا، جہاں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو…

Read More

امریکی طیارہ بردار بحری جہازایران جنگ چھوڑکرواپس بندرگاہ کی طرف روانہ

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی میڈیا کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری جہاز USS Gerald R. Ford ایران جنگ چھوڑ کر واپس بندرگاہ کی طرف روانہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جہاز کے مرکزی لانڈری ایریا میں لگنے والی آگ کو بجھانے میں تقریباً 30 گھنٹے لگے، جس دوران دو امریکی فوجی زخمی ہوئے۔ تاہم جہاز…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانےپرپاک فوج کو خراج تحسین

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنانے پر پاک فوج کے جوانوں کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ قوم کو اپنے نڈر اور جری جوانوں پر فخر ہے، جنہوں نے دشمن کے ناپاک عزائم…

Read More

پاکستان کا عید کے موقع پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق عید الفطر کے موقع پر عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان نے آپریشن غضب للحق سعودی عرب، قطر…

Read More

پی ای سی ایچ ایس بلاک ٹو میں غیر قانونی پورشنز کے خلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی(بولونیوز)پی ای سی ایچ ایس بلاک ٹو کے مکینوں نے شکایت کی ہے کہ رہائشی پلاٹ پر بنائے جانے والے غیر قانونی پورشنز کی تعمیرات تیزی سے جاری ہیں، جس کے باعث علاقے میں سیوریج، پانی اور پارکنگ کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ شہریوں کے مطابق ایک کمرشل پلاٹ 894C پر بلڈر مافیا نے…

Read More

کراچی میں غیرقانونی پارکنگ مافیا عوام کے لیے عذاب بن گئی، کے ایم سی کی کارروائی موثر نہیں

کراچی(بولونیوز)کے ایم سی کی جانب سے تمام ایریاز سے روڈوں پر قائم غیر قانونی پارکنگ مافیا ختم کرنے کا اعلان ابھی تک عملی طور پر نافذ نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق صدر ٹاؤن کی سرپرستی میں قائم یہ مافیا شہریوں کو روزانہ بے دریغ لوٹنے میں مصروف ہے۔ کراچی کے شہری پہلے ہی پیٹرول…

Read More