ایم کیو ایم کا موقف، گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ مکمل حمایت، بلدیاتی اختیارات پر زور
کراچی(بولونیوز) ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے حقوق کے لیے سڑکوں پر آنا پڑا تو اس سے بھی دریغ نہیں کیا جائے گا۔ پارٹی رہنما سید مصطفی کمال نے کہا کہ شہر کی انتظامیہ اکثر چھٹیوں میں اپنے آبائی علاقوں میں چلی…
ملک میں جاگیردارانہ جمہوریت کے بجائے شراکتی شمولیتی جمہوریت نافذ کی جائے
کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک میں جاگیردارانہ جمہوریت کو شراکتی اور شمولیتی جمہوریت میں تبدیل کیا جائے تاکہ عوام کو اپنی تقدیر بدلنے کا حق حاصل ہو۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ موثر اور بااختیار بلدیاتی نظام ملک کی بقا کے لیے ناگزیر ہو چکا ہے اور…
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا 28 ویں ترمیم کے فوری نفاذ اور قومی یکجہتی پر زور
کراچی(بولونیوز)ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس میں مطالبہ کیا کہ 28 ویں ترمیم اسمبلی میں فوری لائی جائے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم جمہوریت اور حکومت کو بچانے کے لیے اس کے ساتھ کھڑی ہے اور اس وقت سب سے اہم بات متحد رہنا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی تمام…
کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
سری نگر(بولونیوز) آسیہ اندرابی، دختران ملت کی چیئرپرسن، کو بھارتی عدلیہ نے مجرم قرار دے کر عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کی دو قریبی ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہید نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہید نسرین کو 14 جنوری کو غیر…
سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد
کراچی(بولویوز)اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ سندھ نے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ڈی اوز، ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز اور سینئر پرنسپلز کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر پابندی ہوگی۔ مزید کہا گیا ہے کہ ترقی یا خالی آسامی پر تعیناتی کی صورت میں بجٹ کے استعمال یا عدم استعمال کا…
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت: مجرم یا مطلوب ملزم کو پاسپورٹ جاری نہ کیا جائے
اسلام آباد(بولونیوز) محسن نقوی نے ہدایت دی ہے کہ کسی بھی مجرم یا مطلوب ملزم کو ہر گز پاسپورٹ جاری نہ کیا جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے سفارت خانوں کو پاسپورٹ سیکشن کے لیے اضافی عملہ فوری فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ نیشنل پولیس بیورو کی جانب سے…
وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
کراچی(بولونیوز) شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جس میں وہ اہم سرکاری اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان…
وزیراعظم اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد/ریاض(بولونیوز) شہباز شریف اور محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی کے اثرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی امن و استحکام، جاری سفارتی کوششوں اور خطے میں امن قائم رکھنے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔اس…
سوشل میڈیا پربارش کی تصدیق، 26 تا 30 مارچ کے لیے معمولی موسم کی پیش گوئی
کراچی(بولونیوز) شہر میں سوشل میڈیا اور کچھ نیوز چینلز پر گردش کرنے والی خبریں کہ 26 مارچ سے 30 مارچ تک کراچی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں ہوں گی، بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت موجود نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا آج کا موسم بہتر رہے گا، تاہم جزوی…
پاکستان کا خفیہ میزائل “ٹیپو” جس سے دنیا میں کہیں بھی ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی طاقتیں اکثراُن ہتھیاروں سےزیادہ خوفزدہ ہوتی ہیں جودکھائی نہیں دیتے، اور حالیہ دنوں میں ایک نام خاموشی سے عالمی حلقوں میں گردش کر رہا ہے—ٹیپو۔ یہ مبینہ پاکستانی خفیہ میزائل ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ محض ایک ہتھیار نہیں، بلکہ ایک راز ہے جس نے بڑی بڑی…


