مراد سعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مراد سعید کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی نشست خالی ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نشست کی خالی ہونے کے بعد آئندہ قانونی کارروائی اور انتخابات کا عمل شروع کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *