وفاقی آئینی عدالت نے 79 کروڑ روپے کی دوبارہ سرمایہ کاری کا حکم دے دیا

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی آئینی عدالت نے 79 کروڑ روپے کی دوبارہ سرمایہ کاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ یہ رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کی جائے۔

عدالت نے سپریم کورٹ رجسٹرار کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طور پر ضروری اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ سرمایہ کاری کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔

وفاقی آئینی عدالت کی اس ہدایت سے متعلقہ مالیاتی عمل اور حکومتی اقدامات میں شفافیت اور بروقت کارکردگی کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *