بدر کمرشل کی نجی فلیٹوں میں جسم فروشی کا دھندا عروج پر
کراچی(بولونیوز) جیکسن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ثاقب بیگ ڈیفنس کے علاقے بدر کمرشل کے نجی فلیٹوں میں چلنے والے جسم فروشی کے اڈوں اور بدر کمرشل کی حدود میں اسمگلنگ شدہ انگلش شراب کی ترسیل مافیا کا بیٹر بن گیا پولیس کے بااعتماد اندرونی ذرائع نے بتایا عرصہ ڈاکس سال سے جسم فروشی سمیت گیسٹ ہاؤس کی سرپرستی میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ کہی گیسٹ ہاؤس کا پارٹنر بھی بتایا جاتا ہے جیکسن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ثاقب بیگ ڈیفنس کا تاج اپنے پاس رکھ کر گورک دھندے کے ساتھ ساتھ گورک دھندوں کی سرپرستی میں شامل ہے ہفتہ وار لاکھوں روپیے کی جسم فروشی میں حاصل کردہ وصولی اعلی سطح پر طاقتور حلقے تک پہنچائے جانے کا حیران کن انکشاف ہوا ہے ذرائع نے مزید بتایا کہ اس پورے گھناؤنے دھندے کو مبینہ طور پر اعلی سطح پر بیٹھے طاقتور حلقے چلاتے ہے ثاقب بیگ جیسے محکمہ پولیس کے بدنماء داغ موحرا بتایا جاتا ہے لاکھوں روپیے ہفتہ وصولی کرکے اعلی افسران کو عیاشیاں کروائی جاتی ہے ثاقب بیٹر آخر دس سال سے ڈیفنس میں کرلیا رہا ہے سوالیہ نشان کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی فوری نوٹس لے جسم فروشی کے گورک دھندے کو بند کروائے مساج پارلر کا خاتمہ کرے انگلش شراب فروخت کرنے والے سرغناؤں کے گرد گھیرا تنگ کرے


