کینسر کی کم عمر مریضہ مدیثہ بخاری ہرنائی کی اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر

ہرنائی (بولونیوز) کینسر کی کم عمر مریضہ مدیثہ بخاری کو ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی نے اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر کیا ہے۔ مدیثہ نے ڈی سی آفس آکر سائلین کے مسائل سنے اور دستاویزات پر دستخط کیے۔ انہیں مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ ڈی سی کی گاڑی میں شہر کا گشت بھی کرایا گیا۔ ڈی…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا بچوں کے استحصال کے خلاف جنگ کا عزم

کراچی (بولونیوز) بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی اور تشدد سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بچوں کے تحفظ کو ریاست کی بنیادی ذمہ داری قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ نے بچوں کے…

Read More

ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد دی

کراچی ( بولونیوز) سابق گورنر سندھ و میری پہچان پاکستان (ایم پی پی) کے سربراہ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے سہ فریقی سیریز میں پاکستان کی کامیابی کے لیے دعا بھی کی۔…

Read More