والد کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف عدالت میں درخواست، نادرا کو نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)والد کا شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے خلاف صادق ربی نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ عدالت نے چیئرمین نادرا سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق والد کا شناختی کارڈ پہلے ہی بن چکا تھا،…
حکومت سندھ نے جنوری کے لیے گندم کے کوٹے کی منظوری دے دی
کراچی(بولونیوز)حکومت سندھ نے جنوری 2026 کے لیے گندم کے کوٹے کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ بھر کی فلور ملز اور چکیوں کے لیے مجموعی طور پر 4 لاکھ 27 ہزار میٹرک ٹن گندم مختص کی گئی ہے۔ کراچی ریجن کے لیے سب سے زیادہ 2 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے…
حکومت سندھ کی ٹرانسپورٹرز کو ہدایت: قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑیاں ضبط، سخت کارروائی کا انتباہ
کراچی(بولونیوز)حکومت سندھ نے تمام ٹرانسپورٹرز کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ٹریفک قوانین اور روٹ پرمٹس کی شرائط کی مکمل پاسداری کریں، بصورت دیگر گاڑیاں ضبط اور آپریٹرز کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ وزیر نقل و حمل شرجیل انعام میمن نے کہا کہ تمام گاڑیوں کو مقررہ رفتار میں…
اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانی نتائج میں جعلسازی کیس،
کراچی(بولونیوز) صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج میں مبینہ ردو بدل اور جعلسازی کے کیس میں سابق چیئرمین انٹربورڈ ڈاکٹر سعید الدین سمیت دیگر ملزموں کا چالان پیش کردیا گیا۔ عدالت نے چالان منظور کرتے ہوئے تمام ملزموں کو نقول فراہم کر دیں اور مقدمے کی سماعت 29 جنوری تک ملتوی…
سوشل میڈیا مواد کی ملکیت سے متعلق درخواست مسترد
کراچی(بولونیوز)عدالت نے سوشل میڈیا مواد کے استعمال سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی۔ درخواست گزار، جو ایک سی ایس ایس کی تیاری کی اکیڈمی چلاتے ہیں، نے موقف اختیار کیا کہ اکیڈمی کے نام سے بنائے گئے سوشل میڈیا پیجز پر شیئر کیا جانے والا مواد، بشمول نام، تصویر، ویڈیو اور آواز، ان کی ذاتی…
پرائیویٹ اسکولز کی ہڑتال منسوخ، وزیر تعلیم اور اینٹی کرپشن نے فوری نوٹس لیا
کراچی(بولونیوز)اینٹی کرپشن کی جانب سے فری شپ ڈیٹا کی تصدیق کے حوالے سے پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات پر وزیر تعلیم سندھ اور چئیرمین اینٹی کرپشن نے فوری نوٹس لیا۔ گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کی نمائندگی میں وزیر تعلیم اور چئیرمین اینٹی کرپشن سے ملاقات کی گئی، جس…
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 24 ملزمان کو گرفتار
گوادر(بولونیوز)ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 24 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں، جن میں 12 ملزمان گوجرانوالہ، 3 راجن پور، 2 مظفر گڑھ، جبکہ باقی 7 سرگودھا، قصور، گجرات، سیالکوٹ، ساہیوال، ملتان اور رحیم…
صدر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن رات گئے بھی جاری، قبضہ مہم میں گاڑیاں اور اسٹالز ضبط
کراچی(بولونیوز)صدر کے علاقے میں دن بھر جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن رات گئے مزید تیز کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر حاظم بنگوار کی قیادت میں آپریشن صبح چار بجے تک جاری رہا۔ آپریشن کے دوران نیویارکنگ میں کھڑی غیر قانونی گاڑیاں اور دیگر تجاوزات ضبط کی گئیں، جبکہ متعدد نو پارکنگ میں رکھی گئی…
عمران خان جلد رہا ہوں گے، عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے: رضوان نیازی
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے نائب صدر رضوان نیازی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دراصل عوامی مینڈیٹ چوری کرکے “فارم 47” کے ذریعے قائم کیا گیا ایک جعلی نظام ہے۔ رضوان نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سڑکوں پر جاری تحریک نے ان حکمرانوں کی حقیقت سب کے…
پی آئی اے لاہور سے لندن کے لیے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان
لاہور(بولونیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ لاہور سے لندن کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کرے گا۔ پہلی پرواز پی کے 757، 30 مارچ 2026 کو لاہور سے لندن روانہ ہوگی۔ لاہور سے لندن کی پروازیں ہیئتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر لینڈ کریں گی۔ یہ پروازیں چھ سال…


