سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی کے باغ جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کورنگی اور ساؤتھ میں بھی پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے درخواست دی ہے اور قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے…
پاکستان کو ایوی ایشن شعبے میں بین الاقوامی اعزاز، سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی عالمی رکنیت حاصل
کراچی(بولونیوز)پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (SATI) کو ایئرپورٹس کونسل انٹرنیشنل (ACI) میں رکنیت دے دی گئی ہے۔ یہ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا اہم ذیلی ادارہ ہے اور اس کی عالمی سطح پر شمولیت پاکستانی ایوی ایشن کے لیے ایک بڑا اعزاز تصور کی جا…
ناصرتنولی ایڈووکیٹ قتل کیس: پولیس نے 4 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا
کراچی(بولونیوز)ناصرت نولی ایڈووکیٹ قتل کیس میں پولیس نے 4 ملزمان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے زیر دفعہ 169 رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔درخواست گزار کے وکیل کے دلائل کے بعد عدالت نے پولیس رپورٹ پر دلائل طلب کر لیے ہیں۔ واضح رہے کہ ناصرت نولی ایڈووکیٹ کو 10 اگست 2025 کو قتل…
نیپا،مین ہول میں گرکرابراہیم کی ہلاکت، میئر کراچی اور دیگر کے خلاف مقدمے کی سماعت
کراچی(بولونیوز)نیپا کے قریب نجی سپر اسٹور کے سامنے کھلے مین ہول میں گر کر کم سن بچے ابراہیم کی ہلاکت کے معاملے پر میئر کراچی، ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کی سماعت عدالت میں ہوئی۔ درخواست گزار ایڈوکیٹ شیخ ثاقب احمد نے عدالت میں دلائل…
حکومت سندھ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورے کے لیے مکمل سہولیات فراہم کرے گی، شرجیل انعام میمن
کراچی(بولونیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ جمہوری اقدار پر مکمل یقین رکھتی ہے اور صوبے میں فری موومنٹ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورے کے دوران انہیں صوبے میں سیاسی و سرکاری سرگرمیاں انجام دینے کی مکمل آزادی حاصل ہوگی اور حکومت سندھ کی…
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سندھ میں معذور کوٹہ پر عملدرآمد نہ ہونے کا کیس
کراچی(بولونیوز)سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سندھ کے مختلف محکموں میں معذور افراد کے لیے مختص 5 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گریڈ ایک سے چار کی سرکاری ملازمتوں میں معذور کوٹہ مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔ درخواست…
شناختی کارڈ نہ جاری کرنے پر شہری نادرا کے خلاف عدالت پہنچ گیا
کراچی(بولونیوز)شہری سمید ندیم نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے، جس میں شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر احتجاج کیا گیا ہے۔ درخواست میں بتایا گیا کہ نادرا حکام تمام کاغذات اور قانونی کاروائی کے باوجود شہری کو شناختی کارڈ جاری نہیں کر رہے۔ درخواست…
گھر سے 100 تولہ سونا چوری، ملازمہ عادی جرائم پیشہ نکلی
بہادرآباد(بولونیوز)شہر بہادرآباد میں ایک گھر سے 100 تولہ سونا چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد چوری کرنے والی دونوں ملازمہ کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گھر میں کام کرنے والی دونوں ماسیوں کو عادی جرائم پیشہ پایا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ماسیوں نے چار…
حوالہ/ہنڈی، منی لانڈرنگ اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی میں 2 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دو مختلف کیسز میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں سے ایک اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور حوالہ/ہنڈی میں ملوث جبکہ دوسرا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا۔ پہلے کیس میں گرفتار ملزم مج علی کو کاروبار…
یونیورسٹی آف لاہور میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، آخری کال 27 منٹ تک جاری رہی
لاہور(بولونیوز)یونیورسٹی آف لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر جان دے دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے قبل فاطمہ نے اپنی آخری فون کال اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی کے رہائشی احمد بلال کو کی تھی، جو 27 منٹ تک جاری رہی۔…


