ایس ایس پی آفس ضلع کیماڑی میں ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد
کراچی(بولونیوز) ضلع کیماڑی پولیس کے ایس ایس پی امجد احمد شیخ کی جانب سے ڈی ایس پی زین بلوچ کو کیماڑی پولیس سے الوادع اور بطور ڈی ایس پی اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/ سی آئی اے کی نئی تعیناتی پر مبارکباد دی گئی، اس موقع پر ایس ایس پی کیماڑی دفتر میں ایک سادہ و پروقار…
کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سندھ ہائی کورٹ میں درخواست
کراچی(بولونیوز)ایک شہری نے کے الیکٹرک کی جانب سے بل جمع کرنے والے صارفین کی بجلی غیر قانونی طور پر منقطع کرنے کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزار کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی۔ درخواست…
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا بیان، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پر تبصرہ
لاہور(بولونیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کافی حد تک ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک فعال سیاسی جماعت ہے، جبکہ مسلم لیگ ن نے یہ ظاہر کیا ہے کہ اب ان کا سیاست سے کوئی…
مذاکرات پر اپوزیشن رہنماؤں کے بیانات، اعتماد کی فضا اور ملاقاتوں پر زور
اسلام آباد / راولپنڈی(بولونیوز)بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وہ پہلے بھی ہمیشہ مذاکرات کی بات کرتے رہے ہیں، تاہم اب مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے پاس ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات کرنے ہیں تو سب سے پہلے اعتماد کی فضا قائم کرنا ہوگی۔ بیرسٹر گوہر…
قومی اسمبلی میں طویل عرصے بعد اپوزیشن لیڈر کا تقرر، محمود خان اچکزئی نامزد
اسلام آباد(بولونیوز)قومی اسمبلی میں طویل عرصے بعد قائدِ حزبِ اختلاف کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سپیکر نے اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن کے اجرا کے لیے عامر ڈوگر…
لکڑی گودام کے چوکیدار کے اندھے قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے کیماڑی میں واقع لکڑی گودام کے چوکیدار کے اندھے قتل کیس میں کیماڑی انوسٹیگیشن پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے واردات میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ بات ایس ایس پی انوسٹیگیشن کیماڑی توحید رحمان میمن نے بتائی۔ ایس ایس پی انوسٹیگیشن کے مطابق پولیس نے تکنیکی…
الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام، گوشوارے جمع نہ کرانے پر 159 ارکان کی رکنیت معطل
اسلام آباد(بولونیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 159 ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 32 ارکان (ایم این ایز) اور پنجاب اسمبلی کے…
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا تاجر ذیشان کے گھر پر چھاپے کے واقعے کا سخت نوٹس
کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تاجر ذیشان کے گھر پر چھاپے کے دوران دو برطرف پولیس ملازمان سے متعلق سامنے آنے والی خبر کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کی مکمل، شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر کو انکوائری…
وزیراعلیٰ سندھ کی ملیر ندی پل منصوبہ مئی 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملیر ندی پل منصوبے کو مئی 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے ملیر ندی پر زیرِ تعمیر پل کا دورہ کیا، جبکہ قائد آباد کے علاقے میں این-5 (مرغی خانہ) پل کا بھی…
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ملاوٹی کھویا تیار کرنے والا یونٹ سیل
لاہور(بولونیوز)عارف والا کے نواحی گاؤں 23 ای بی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے کھویا تیار کرنے والے ایک یونٹ کو ملاوٹ کا مرتکب پائے جانے پر بند کروا دیا۔ کارروائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کی، جس کی تصدیق ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کی ہے۔ ترجمان کے مطابق کھویا تیار…


