امریکی صدر ٹرمپ کا رواں سال چین کے دورے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں سال اپریل میں چین جا رہا ہوں۔امریکی صدر نے اپنی آئندہ سفارتی سرگرمیوں کے حوالے سے بتایا کہ وہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے جبکہ سال کے اختتام پر چینی صدر کے امریکا آنے کا بھی امکان ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے طیارے میں…
غزہ میں فوجیوں کی تعیناتی کے لیے تیار ہیں: ترکیہ
انقرہ(بولونیوز) ترک وزیرخارجہ حاقان فدان نے کہا ہے کہ ترکی غزہ کی تعمیر نو اور امداد میں مدد کے لیے فورسز بھیجنے کو تیار ہے۔ ترک وزیرخارجہ حاقان فدان نے ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں ڈیووس میں ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکی غزہ کے مستقبل میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے…
رجب میں مسجد الحرام آنے والے معتمرین نے گزشتہ ریکارڈ توڑ دیے
مکمہ مکرمہ(بولونیوز)ماہِ رجب میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی آخری نبی ﷺ کے پروانوں سے بھری رہیں۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بتایا کہ ماہِ رجب میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے تعداد ایک کروڑ انچاس لاکھ رہی۔ بیس لاکھ سے زائد معتمرین بیرونِ ممالک سے سعودی عرب پہنچے…
برطانیہ میں سوشل میڈیا پر پابندی کی تیاریاں، پارلیمنٹ نے منظوری دے دی
برطانیہ(بولونیوز)ڈنمارک اور آسٹریلیا کے بعد اب برطانیہ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگنے جا رہی ہے۔ ڈنمارک اور آسٹریلیا کے بعد اب برطانیہ بھی 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی لگانے کے لیے متحرک ہو گیا…
ٹرمپ کا مجلسِ السلام منصوبہ، غزہ کے بعد امن یا عالمی سیاست کا نیا تجربہ؟
واشنگٹن(بولونیوز)ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی جنگ کے بعد امن، نگرانی اور بحالی کے لیے ایک نئے عالمی ادارے “مجلسِ السلام (Board of Peace)” کے قیام کا اعلان کیا۔ امریکی صدر نے اس ادارے کو ایک ایسے فورم کے طور پر پیش کیا جو غزہ…
ملک کے شمالی و بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح اور مسافر پھنس گئے
پشاور(بولونیوز)ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسمی حالات انتہائی سنگین ہو گئے ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں اور مسافر و سیاح مختلف مقامات پر پھنس گئے ہیں۔ شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد…
ڈکیتی کا ملزم سالی کو فائرنگ کر کے زخمی کر گیا
کراچی(بولونیوز)تھانہ محمود آباد میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈکیتی کا ملزم اپنی سالی کو گولیاں مار کر زخمی کر گیا۔پولیس کے مطابق 20 سالہ سمعیہ دختر محمد عرفان اعوان، جو ہری پور کی رہائشی اور کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھی، کو گھربرآمدہ کر کے فرخان ہوٹل کے اوپر چنیسر گوٹھ میں…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں کی توسیع کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جوائنٹ فیملی میں رہنے والے افراد کے لیے اپنے گھر کی توسیع کے بلاسود قرضوں کے اجرا کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کے تحت خاندان کے افراد اپنی موجودہ چھت یا گھر کو توسیع دینے کے لیے بلا سود قرض حاصل کر سکیں گے۔ سرکاری ذرائع کے…
نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر خان اغوا، ایف آئی آر درج
لاہور(بولونیوز)جوہر ٹاؤن علاقے میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ واقعے کے بعد مغوی کے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عابد وزیر خان آفس سے جاتے ہوئے اپنی گاڑی میں تھے کہ اچانک ایک…
گل پلازہ سانحہ، انسانیت کی آزمائش اور حکمرانوں کی خاموشی
کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ نے یہ ثابت کر دیا کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں انسان کی جان کی قیمت محض چند کاغذی اعلانات اور امدادی رقوم تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ یہ آگ کسی جانور کی نہیں بلکہ انسانوں کی بربریت، غفلت اور بے…


