’ہم اللّٰہ کے ہیں، اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘ کرکٹر سکندر رضا کا جذباتی پیغام

ہرارے(بولونیوز)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے چھوٹے بھائی کی تدفین کے بعد سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے چھوٹے بھائی محمد مہدی جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی تدفین ہرارے میں کر دی گئی۔ ان دکھی لمحات میں کرکٹر سکندر…

Read More

اے آئی چیٹ بوٹ نے مودی کو ’’احمق اور جاہل‘‘ قرار دے دیا!

بھارت(بولونیوز)اے آئی چیٹ بوٹ نے بھارت کے تین سیاستدانوں میں سے وزیراعظم نریندر مودی کو احمق اور جاہل قرار دے دیا۔ مصنوعی ذہانت جہاں لوگوں کی زندگی میں آسانیاں لا رہی ہے، وہیں کچھ لوگوں کے لیے جگ ہنسائی کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ اکثر لوگ سوالات کا جواب جاننے اے آئی سے رجوع…

Read More

خوشخبری، ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کی اجازت

اسلام آباد(بولونیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے نارس اٹلانٹک ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اجازت پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطے کو مزید فروغ دینے اور مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ ایئر لائن اب طے شدہ…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ، بغیر قانونی پراسس گرفتاری کواغوا قراردیدیا

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری اغوا کے مترادف ہے۔ عدالت نے کہا کہ اگر پراسس کا غلط استعمال کیا جائے یا انصاف کے ساتھ کھلواڑ ہو تو طے شدہ اصول کے مطابق کارروائی کالعدم ہو جاتی ہے۔ عدالت نے متعلقہ کیس میں خاتون…

Read More

دسمبر میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی، وزیر خزانہ نے ایف بی آر کو مزید اضافے کی ہدایت

اسلام آباد(بولونیوز) دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ریکارڈ کی گئی، جس کے دوران 1,427.1 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔ یہ رقم ماہانہ ہدف 1,446 ارب روپے کا تقریباً 99 فیصد ہے۔ وزیر خزانہ نے ایف بی آر کی اس کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیکس کلیکشن میں مزید اضافے کی ہدایت…

Read More

وفاقی آئینی عدالت نے 79 کروڑ روپے کی دوبارہ سرمایہ کاری کا حکم دے دیا

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی آئینی عدالت نے 79 کروڑ روپے کی دوبارہ سرمایہ کاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ یہ رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کی جائے۔ عدالت نے سپریم کورٹ رجسٹرار کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طور…

Read More

آر پی او ساہیوال کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری،شکایات پرنوٹس

ساہیوال(بولونیوز)آر پی او ساہیوال محمد ایاز سلیم کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ریجنل پولیس آفس میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنی شکایات براہِ راست پیش کیں۔ کچہری میں سپروائزری اور تفتیشی افسران بھی موقع پر طلب کیے گئے تاکہ مقدمات کا…

Read More

پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، ضلعی انتظامیہ نے ہسپتال منتقل کر دیا

ہرنائی(بولونیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے پہاڑی علاقے میں لاشیں دیکھیں اور فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دی۔ انتظامیہ کے مطابق تمام لاشیں شناخت اور ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہرنائی ہسپتال منتقل کر دی گئی…

Read More

مودی حکومت میں صحافیوں کی جان خطرے میں، دی وائر کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی(بولونیوز) بھارت میں مودی حکومت کے دوران صحافیوں کی حفاظت شدید خطرے میں ہے، جہاں سال 2025 میں کم از کم 14 ہزار 800 صحافیوں کو مختلف طریقوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ انکشاف بھارتی آن لائن میڈیا ادارے دی وائر کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحافیوں کو دھمکیوں، تشدد،…

Read More

موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق، ڈرائیور فرار

کراچی(بولونیوز)لانڈھی ہسپتال چورنگی کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ متوفی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر…

Read More