پولٹری انڈسٹری بحران کا شکار، مرغی کے گوشت کی قلت اورقیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد/لاہور(بولونیوز)پاکستان میں پولٹری انڈسٹری شدید بحران سے دوچار ہو گئی ہے، جہاں مرغی اور اس کے گوشت پر مجموعی طور پر 65 فیصد تک بھاری ٹیکسز کے باعث چکن کی قلت اور قیمتوں میں نمایاں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ برائلر فارمرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ…
سال 2026 کا پہلا سپر مون آج رات نظر آئے گا، پاکستان میں آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ پر
کراچی/اسلام آباد(بولونیوز)سال 2026 کا پہلا سپر مون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، جس کے باعث پورا چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سپر مون کا آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) کے مطابق یہ سپر مون عام…
ایف بی آر کی دسمبر میں ریکارڈ ٹیکس وصولی، 1427 ارب 10 کروڑ روپے جمع
اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1427 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کر لیا ہے، جو ماہانہ ہدف 1446 ارب روپے کا 99 فیصد بنتا ہے۔ ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو دی گئی بریفنگ میں…
کراچی کی خطرناک عمارتوں کے متاثرین کے لیے نئے فلیٹس کی تعمیر کا اعلان
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے کراچی میں انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے شہر کی انتہائی خطرناک اور مخدوش عمارتوں کے رہائشیوں کو محفوظ متبادل رہائش فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے مطابق، شہر کی 588 خطرناک عمارتوں میں سے 471 کا سروے مکمل کر…
ہتکِ عزت کیس، عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد کی عدالت نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں مسلسل عدم حاضری پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات اور ساکھ کو نقصان پہنچانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دورانِ…
اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق
کراچی(بولونیوز)اتحاد ٹاؤن میں تیز رفتار منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، جس سے علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت پانچ سالہ برہان کے نام سے کی گئی، جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال کراچی منتقل کر…
گیس دھماکے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بری طرح جھلس گئے
فیصل آباد(بولونیوز)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے 75 ج ب میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ماں، بیٹی اور دو بیٹے شدید متاثر ہوئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی…
مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے برآمد 4 لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس سامنے آ گئیں
کراچی(بولونیوز) مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مین ہول سے چار افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس نے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس مکمل کر لی ہیں، جن میں تشدد کے سنگین شواہد سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق چاروں لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں جبکہ جسموں پر بھاری اشیاء کے…
امریکی طیاروں کی وینزویلا کے ہیگوئیروتے ایئرپورٹ پر بمباری
کراکس(بولونیوز)امریکی طیاروں کی جانب سے وینزویلا کے ہیگوئیروتے ایئرپورٹ پر بمباری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد دارالحکومت کراکس میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ کراکس کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جاری ہیں، جبکہ دھماکوں کی آوازیں شہر میں…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا انوکھا کارنامہ، گلشن اقبال میں غیر قانونی تعمیرات جاری
کراچی(بولونیوز)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے افسران کی مبینہ غفلت اور ملی بھگت کے باعث گلشنِ اقبال میں غیر قانونی تعمیرات زور و شور سے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر گلشن اقبال نجم قریشی اور بلڈنگ انسپکٹر ریاض جھاکڑو کی مبینہ سرپرستی میں خلافِ ضابطہ تعمیرات کو جاری رکھا گیا…


