سندھ میں روڈ چیکنگ مہم، 80 ہزار سے زائد گاڑیاں چیک، 4.68 کروڑ روپے ٹیکس وصول
کراچی(بولونیوز)صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز نے 27 اکتوبر تا 31 دسمبر 2025ء کے دوران سندھ بھر میں روڈ چیکنگ مہم کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق مہم کے دوران صوبے بھر میں مجموعی طور پر 80,269 گاڑیاں چیک کی گئیں، جن سے…
ایس بی سی اے کی ناکامی، اسکیم 36 میں غیر قانونی بینکیوٹ ہال قائم
کراچی(بولونیوز) شادی ہالوں پر واضح پابندی کے باوجود اسکیم 36 کے پلاٹ نمبر سی 52 میں غیر قانونی بلینکڈ ہال کی تعمیرات سرِ عام جاری ہیں، جو ایس بی سی اے اور متعلقہ حکام کی کارکردگی پر سنگین سوالیہ نشان ہے۔ کانٹیننٹل بیکری کے قریب واقع اس ہال کی تعمیر بغیر کسی قانونی اجازت اور…
پاکستان میں ایم وی این او کے لیے پالیسی فریم ورک باقاعدہ طور پر نافذ
اسلام آباد (بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ملک میں موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹرز (ایم وی این او) کے لیے پالیسی فریم ورک باقاعدہ طور پر نافذ کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق اس پالیسی کا مقصد ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں مسابقت کو…
ایگزاسٹ فین کے ہول میں پھنسنے والا چور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
کوٹا(بولونیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں ایک چور چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہونے کی کوشش میں خود پھنس گیا۔ چور نے ایگزاسٹ فین کے ہول کے ذریعے گھر میں گھسنے کی کوشش کی، لیکن وہ اس میں پھنس گیا۔ گھر کے افراد مندر گئے ہوئے تھے اور واپس آنے پر انہوں…
رکشہ جلانے والےڈرائیورکونیا رکشہ خریدنے کے لیے رقم فراہم کردی، پولیس اہلکار سسپینڈ
کوئٹہ(بولونیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شہر کے ایک رکشہ ڈرائیور کو نئی رکشہ خریدنے کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو پولیس اہلکار کی مبینہ تنگ کرنے کی وجہ سے اپنا رکشہ جلا بیٹھا تھا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے رکشہ ڈرائیور سے ملاقات کے دوران یقین دہانی کروائی کہ اس…
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 1200 روپے سستا
کراچی(بولونیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے، اور فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 66 ہزار 762 روپے ہو گیا ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی ایک ہزار 28 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 173 روپے پر پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ…
نوتال کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ٹرینوں کی آمدورفت معطل
جعفرآباد(بولونیوز)جعفرآباد کے نوتال کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو فٹ طویل پٹڑی اڑ گئی۔پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث علاقے میں ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی…
کراچی کی اہم شاہراؤں پرکچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے کراچی کی اہم شاہراہوں پر کچرا جلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج…
عمران خان سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات، 45 منٹ تک گفتگو
راولپنڈی(بولونیوز)سینٹرل جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کے روز ملاقات کروائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق میاں بیوی تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔ ملاقات کے دوران جیل حکام نے بیرون جیل سے کسی بھی…
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں خنک رہے گا
کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور رات کے اوقات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان…


