جناح ائیرپورٹ، پاکستان کسٹمز نے مسافر سے 70 تولہ سونا اور 7 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے

کراچی(بولونیوز) پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر کے سامان سے 70 تولہ وزن کے گولڈ بار اور 7 ہزار امریکی ڈالر ضبط کر لیے۔ اسسٹنٹ کلکٹر جے آئی اے پی خضر فیض کے مطابق مسافر کے سامان کی اسکیننگ کے دوران فی 10 تولہ وزن کے 7 گولڈ بار…

Read More

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے شدید دھند، حد نگاہ محدود

کراچی(بولونیوز) شہر کے مختلف علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر، گلزار ہجری اسکیم 33، جامعتہ الرشید احسن آباد، ڈی ایچ اے فیز 8، کراچی ایئرپورٹ، ملیر اور گلشن حدید میں صبح سویرے شدید دھند دیکھی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ کراچی میں رواں موسم سرما کے دوران دوسری بار شدید دھند ہے۔ اس سے قبل…

Read More

گیس سلنڈر لیکج سے دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی

عارف والا(بولونیوز)گاوں 2 ای بی میں ایک گھر میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث دھماکہ اور آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا، جس سے ہنستا بستا گھر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں ماں اور اس کی دو کم سن بچیاں جھلس کر جاں بحق ہو گئی تھیں، جبکہ شوہر بھی شدید جھلسنے کے بعد لاہور جنا ہسپتال…

Read More

ریڈیو پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے 45 سال بعد رفاقت کو خیرباد کہا

اسلام آباد(بولونیوز) ریڈیو پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے 45 سال کی طویل رفاقت کے بعد ادارے کو خیرباد کہہ دیا۔ عشرت فاطمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو پیغام میں روایتی انداز میں اجازت لیتے ہوئے کہا، “آج میں ریڈیو پاکستان کے ساتھ اپنی 45 سالہ رفاقت کو…

Read More

مئی کی جنگ کے بعد پاکستانی جنگی جہازوں کی مانگ میں اضافہ،معیشت کے لیے فائدہ مند ہوگی

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مئی کی جنگ کے بعد پاکستانی جنگی جہازوں کی عالمی سطح پر مانگ میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ممالک اس حوالے سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان نے معاشی میدان میں کم عرصے میں قابل ذکر…

Read More

پپری پمپنگ اسٹیشن پر نئی پائپ لائن منصوبہ کامیابی سے مکمل

کراچی(بولونیوز)پپری پمپنگ اسٹیشن پر نئی پائپ لائن منصوبہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق نئی نصب شدہ پائپ لائن کو اب مکمل طور پر شہر کے موجودہ پانی کے نظام سے منسلک کر دیا گیا…

Read More

الیکشن کمیشن کی ہدایت، اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت معطل

اسلام آباد(بولونیوز)الیکشن کمیشن نے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ان ارکان کو ہدایت جاری کی ہے جو اپنے اثاثوں کے گوشوارے ابھی تک جمع نہیں کروا سکے، کہ وہ آج مورخہ 15 جنوری 2026 تک اپنے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات مجوزہ فارم B پر الیکشن ایکٹ کی سیکشن 137 کے تحت جمع…

Read More

متعدد ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری، چند کی توسیع اور ایک مستقل نہ ہو سکا

لاہور(بولونیوز) لاہور ہائی کورٹ کے کئی ایڈیشنل ججوں کی مستقل تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ ایک جج کو مستقل ہونے سے استثنیٰ حاصل ہوا اور ایک کو 6 ماہ کی توسیع دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل جج حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان اور جسٹس سردار اکبر علی…

Read More

بھارت کا 2026 کا پہلا سیٹلائٹ مشن ناکام: PSLV راکٹ تکنیکی خرابی کا شکار

نئی دہلی(بولونیوز)بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) کا 2026 کا پہلا بڑا مشن ناکام ہو گیا، جس میں 16 سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجنا تھا، جن میں غیر ملکی سیٹلائٹس بھی شامل تھیں۔ اسرو کے مطابق PSLV-62 راکٹ تقریباً آدھے گھنٹے بعد تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا اور مشن ناکام ہو گیا۔ یہ مسلسل…

Read More

تمام اشارے ایران پر عنقریب حملے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں

لندن(بولونیوز)برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر امریکہ کے ممکنہ حملے کے تمام اشارے موجود ہیں اور یہ فوجی کارروائی آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر بھی کی جا سکتی ہے۔ رائٹرز کے مطابق مغربی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ غیر متوقع پن امریکی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ حکام نے…

Read More